aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mahaaz-e-ja.ng"
محاذ جنگ سے لوٹے ہوئے سپاہی سےجو پوچھیے کہ ہے بچوں کا شور و غوغا کیا
بہت دن سے وطن میں اک محاذ جنگ قائم ہےکہیں ہے دھرم کو خطرہ کہیں ایمان کو خطرہ
محاذ جنگ پر خطر ہے نہیں ہوتاشکست و فتح ہوتی ہے
تمہیں قسم جو ہمارا سہاگ یاد آئےمحاذ جنگ پہ تلوار کے حصاروں میں
سپاہی تھی وہ قدرت کی طرف سےمحاذ-جنگ پر یکتا تھی لکشمی
محاذ جنگ سے ہرکارہ تار لایا ہےکہ جس کا ذکر تمہیں زندگی سے پیارا تھا
کب تک یہ گرفتار قتال و جدل و جنگاب اس کی عداوت کو محبت سے بدل دے
تو نے کسب فنون جنگ کیاسب میں شہرت ہے تیری قوت کی
امن و صلح و جنگ میں یکتا تھا توبھارتی تہذیب کا آئینہ دار
اب تک بہ حالت جنگ ہوںگزشتہ کی ساری نسلوں کے
وہ جس نے قید میں کھولا محاز آزادیوہ اپنے تخت کو قربان کر دیا جس نے
اٹھ مری جان مرے ساتھ ہی چلنا ہے تجھےقلب ماحول میں لرزاں شرر جنگ ہیں آج
بچوں کی سائیکلمیدان جنگ میں
(اندلس کے میدان جنگ میں)یہ غازی یہ تیرے پر اسرار بندے
اور ایسا بھی ہوزندگی تحفۂ جنگ
دوستوں سے کہہ دوہم حالت جنگ میں
حسینؓ! تومی کوتھائے؟مہابت جنگ کی یہ سرزمیں
کسی طیارے سےمیدان جنگ کا جائزہ نہیں لیتی
انگلیاں تیرے بچوں کی تھامے کھڑیبھوک سے برسر جنگ تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books