aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mahbuus"
چند روز اور مری جان فقط چند ہی روزظلم کی چھاؤں میں دم لینے پہ مجبور ہیں ہم
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگمیں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
سحر زدہ محبوس حسینہسپنوں کے شیلاٹ کی رانی
جو رنگ بن کے ہے محبوس اس کے پیکر میںوہ بوئے حسن تو پھیلے گی روشنی کی طرح
ہر چند مری قوت گفتار ہے محبوسخاموش مگر طبع خود آرا نہیں ہوتی
اور معمولی مناظر میں محبوسکسی گلی سڑی لا یعنیت کی طرح نجس
جوڑتی ہے ہمیں اک سمے سے جو مدت سےاک ناملائم زمانے میں محکوم ہے
جو کسی قدیم سیاف کیپر خراش نیام میں محبوس ہے
ہوا محبوس ہے برگ و ثمر سے خالی پیڑوں کیبرہنہ ٹہنیوں کے ساتھ گرہیں ڈال کر باندھی
اور مجھے محبوس خانے میں اس وقت تک رکھنے کا حکم دیا گیا تھاجب تک کہ میں اپنی شرارتوں سے باز نہ آ جاؤں
ہو گیا خطۂ افق گل رنگمیں تھا محبوس اپنے کمرے میں
اور آسماں سے باتیں کرتیں ان فصیلوں کا یہ جالاس جال میں محبوس ہوتی روز و شب یہ زندگی
دروازہ پیٹا جا رہا ہےمیرے جسم پر زخم اور نیل، ہرے ہوتے جا رہے ہیں
اور پھر دل کی ڈولی میں محبوس ہوئی تھیاتنے لمبے بوجھل سالوں
میں کیا کرتا کہاں جاتاکہ حائل تھا مرے سینہ میں اک محبوس سناٹا
دنیا کے تمام شاعرکرۂ ارض پر پتھروں کے معبدوں میں محبوس ہیں
اپنے غار کی تیرگی میں محبوس کر گیا تھاجسے گنہ کا گھنا اندھیرا
رات گزری تو ہوا یوں محسوسنیم وحشی سی کہانی تھی سنانے کو جسے
تو محبوس ناگ نکلاوہ ایک سیال لمحہ
بھاگتا جا رہا ہےمری روح گویا شکنجے میں محبوس ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books