aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mai-e-gulnaar"
یاسمن کے پھول ڈوبے ہوں مئے گلنار میںسامنا
انداز بھی فانی شب گلنار بھی فانیہنگامۂ پر شوق کی دستک بھی نہیں ہے
گھٹ گیا دم یہ گھٹا ٹوپ اندھیرا کیوں ہےساتھیوں شیشۂ گل نار کو گل بیز کرو
مئے الفت کا چھلکتا ہوا پیمانہ ہےاس کی شرمیلی سی ترچھی سی نظر آج کی رات
وہ جو خواب ناز تھے کیا ہوئےمئے پر سرور کہاں گئی
ہر نو آموز صلہ پائے تری خدمت کاہر مہ نو ترے صدقے مہ کامل ہو جائے
ہمارے زور سے زنجیر تیرگی ٹوٹیہمارا سوز ہے ماہ تمام آزادی
شیشۂ مہ سے چھلک کر مئے تند و بے درداس کے ماتھے سے چرا لیتی ہے سونے کی ڈلک
مرے کنج میں مجھے روز و شبمے بے خودی تھی پلا رہی
میں شاخ تاک ہوں میری غزل ہے میرا ثمرمرے ثمر سے مے لالہ فام پیدا کر
لب پر ہے تلخی مئے ایام ورنہ فیضؔہم تلخی کلام پہ مائل ذرا نہ تھے
کبھی ہلال کبھی صورت مہ کاملہے تیرے راستے میں ارتقا کی ہر منزل
دیکھیے دیتے ہیں کس کس کو صدا میرے بعد'کون ہوتا ہے حریف مے مرد افگن عشق'
کیا سرور نے اک عالم دگر پیداچرا کے پی جو مۓ سرکش خودی میں نے
روز کمرے میں سلو والٹز کیا کرتا تھامیں مئے حسن کو چکھ چکھ کے پیا کرتا تھا
سکوت زندگانی جذب ہو جائے ترنم میںرگوں میں خون کے بدلے مئے دوآتشہ بھر دے
مسلم کو بے شک ایسی مساوات چاہئے''عارف ہمیشہ مست مے ذات چاہئے''
عطا درد ہوتا تھا شاعر کے دل کوخودی تشنہ کام مے بے خودی تھی
مئے گل رنگ سے چھلکاؤں گا ہر ساغر کواپنے ہم راہ دو عالم کا نشہ لایا ہوں
وہ دوشیزہ فضائیں جنتوں کا ہے گماں جن پرچھڑکتا ہے مئے تسنیم و کوثر آسماں جن پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books