aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "makhmuur"
وہ مخمور نظریں جو شرما رہی تھیںبہت عقل سادہ کو بہکا رہی تھیں
پتیاں مخمور کلیاں آنکھ جھپکاتی ہوئینرم جاں پودوں کو گویا نیند سی آتی ہوئی
لذت خواب سے مخمور ہوائیں جاگیںجیل کی زہر بھری چور صدائیں جاگیں
وہ نوخیز نورا وہ اک بنت مریموہ مخمور آنکھیں وہ گیسوئے پر خم
نرگس مخمور چشم خوں فشاں ہو جائے گیکوہساروں کی طرف سے ''سرخ آندھی'' آئے گی
کون یہ وقت کے گھونگھٹ سے بلاتا ہے مجھےکس کے مخمور اشارے ہیں گھٹاؤں کے قریب
اپنے حصہ سے زیادہ جو لیا تو نے تو ابتو خلافت کے نہ قابل ہے نہ ہم ہیں مامور
مخمور مسرتکرنوں کی تمازت
مست سے مخمور سےجوں سمندر سے جزیروں کی قطاروں کا ہجوم
نرگس مخمور ہے لذت کش خواب نشاطپھوٹ نکلا ہے گل نسریں سے سیلاب نشاط
کیسے جا پہنچے کسی خلوت محجوب کے مخمور صنم خانے میںوہ صنم خانہ جہاں بیٹھے ہیں دو بت خاموش
ضو فگن روئے حسیں پر شب مہتاب شبابچشم مخمور نشاط شب مہتاب لیے
فضا میں پر فشاں سانسوں کی خوشبونشیلی کروٹیں مخمور پہلو
کس لیے آج ہیں مخمور تمہاری آنکھیںکیا مری پیاس بجھانے کے لیے آئی ہو
میں آنکھیں بند کرتی ہوںتو ان مخمور لمحوں میں
سلوٹ سلوٹ بھید چھپا تھاسردیلی مخمور ہوا میں
آرزو تھی کہ رخ غم کی چمک نذر کروںترے مخمور تصور کی مہک نذر کروں
کہ جس میں ہیں ہر سو مہکتی فضائیںبرستی ہیں مخمور کالی گھٹائیں
وہی مخمور راتیں اب بھی تصویر تخیل ہیںوہی دل چسپ باتیں اب بھی تصویر تخیل ہیں
ذرا ٹھہرو کدھر ہم جا رہے ہیںادھر اس چار دیواری کے پیچھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books