aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maliye"
دوسری مالیے کے بہانے سے سرکار نے کاٹ لی ہےجس کی پگ زور والوں کے پاؤں تلے
تا بہ کے گرد ترے وہم و تعین کا حصارکوند کر مجلس خلوت سے نکلنا ہے تجھے
شمال جاوداں اپنا شمال جاودان جاںہے اب بھی اپنی پونجی اک ملال جاودان جاں
محمل مجلس اقوام کی لیلیٰ سے کہوخون دیوانہ ہے دامن پہ لپک سکتا ہے
مجلس ملت ہو یا پرویز کا دربار ہوہے وہ سلطاں غیر کی کھیتی پہ ہو جس کی نظر
طبلے مجیرے دائرے سارنگیاں بجاگاتے ہیں آدمی ہی ہر اک طرح جا بجا
مجلس آئين و اصلاح و رعايات و حقوقطب مغرب میں مزے میٹھے اثر خواب آوری
تلاش میں کام ہی کے شاید:''میں شہر کی اس مشین میں فٹ ہوں جیسے ڈھبری،
ابل پڑے ہیں عذاب سارےملال احوال دوستاں بھی
اور اپنی حفاظت کروکچھ مہینے تمہیں اپنے تسمے نہیں باندھنے
ابليسيہ عناصر کا پرانا کھيل، يہ دنيائے دوں
غیروں سے نہ ملیے تو کوئی بات نہیں ہےاپنوں سے مگر چاہیے یوں کھنچ کے نہ رہنا
اگلے برسوں کی طرح ہوں گے قرینے تیرےکسے معلوم نہیں بارہ مہینے تیرے
بہت یاد آتا ہے گزرا زمانہوہ شہہ راہ میرس کے پر پیچ چکر
اللہ کی بھی یاد دلاتی ہیں روٹیاںاب آگے جس کے مال پوے بھر کے تھال ہیں
طفل باراں تاجدار خاک امیر بوستاںماہر آئین قدرت ناظم بزم جہاں
لہجہ ملیح ہے کہ نمک خوار ہوں تراصحت زبان میں ہے کہ بیمار ہوں ترا
کئی محیر ادراک دیو مالائیںہت اوپدیش کے قصے کتھا سرت ساگر
ذہن شاعر سے یہ کرتا ہوا چشمک پیہمایک ملکہ کا ضیا پوش و فضا تاب مزار
زباں بریدہ ہوں زخم گلو سے حرف کروشکستہ پا ہوں ملال سفر کی بات سنو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books