aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "malka"
وہ ملکہ ہے خراج اس نے لیے ہیں بوستانوں سےبس اک میں نے ہی اکثر کی ہیں نافرمانیاں اس کی
اے شمع جوشؔ و مشعل ایوان آرزواے مہر ناز و ماہ شبستان آرزو
یہی وادی ہے وہ ہم دم جہاں ریحانہؔ رہتی تھییہیں آباد تھی اک دن مرے افکار کی ملکہ
ملکۂ شہر زندگی تیراشکر کس طور سے ادا کیجے
نغمہ بھی ہے اداس تو سر بھی ہے بے اماںرہنے دو کچھ تو نور اندھیروں کے درمیاں
انٹرنیٹ استھان پہ بیٹھی خواب کی ملکہ!مخمل سی پوروں سے کتنے روز بنو گی؟
تقریر و مضامیں پہ اکابر علما کےحضرت کو بھی کیا خوب تصرف کا ہے ملکہ
ملکہ پیانو کے پاس بیٹھیکپڑے کی گڑیا بنا رہی ہے
ہماپنے وجود کی گہرائیوں میں سموئے ہوئے
تھے ہمیں ایک ترے معرکہ آراؤں میںخشکیوں میں کبھی لڑتے کبھی دریاؤں میں
کھلتے ہوئے گلاب میں مہکا ہوا بدنمہکے ہوئے بدن میں سمندر سا ایک دل
صدق خلیل بھی ہے عشق صبر حسین بھی ہے عشق!معرکۂ وجود میں بدر و حنین بھی ہے عشق!
بیتاب نہ ہو معرکۂ بیم و رجا دیکھ!ہیں تیرے تصرف میں یہ بادل یہ گھٹائیں
جو اپنی آنکھوں کو آئینہ میرا کر نہ سکیگلے میں ڈالی نہ باہوں کی پھول مالا بھی
وہ ایک طرز سخن کی خوشبووہ ایک مہکا ہوا تکلم
ذہن شاعر سے یہ کرتا ہوا چشمک پیہمایک ملکہ کا ضیا پوش و فضا تاب مزار
دیکھو ہم نے کیسے بسر کی آباد خرابے میںدور کہیں وہ کوئل کوکی رات کے سناٹے میں دور
شہر کے اندر جا پہنچے ہیںاور میں اپنے جسم کا ملبہ
درختوں کو اگائیںڈالیوں پہ پھول مہکا دیں
نگاہوں کا مقدر آ کے چمکاتی ہے دیوالیپہن کر دیپ مالا ناز فرماتی ہے دیوالی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books