aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "manaane"
آئیں بہاریں مجھ کو منانےتم بن میں تو منہ نہ بولی
تم اگر روٹھو تو اک تم کو منانے کے لئےگیت گا سکتا ہوں میں آنسو بہا سکتا ہوں میں
خون روئے گی سما پر میرے مرنے پہ شفقغم منانے کے لیے کالی گھٹا آئے گی
ہم کبھی عید مناتے تھے منانے کی طرحاب تو بس وقت گزرتا ہے تو ہو جاتی ہے
خوب تدبیر نکالی ہے منانے کی مجھےآتش سوز محبت میں جلانے کی مجھے
آج کے دن نہ پوچھو مرے دوستودور کتنے ہیں خوشیاں منانے کے دن
وہ صبح آئی دمکتے نشتر سےیاد کے زخم کو منانے
پہاڑوں پہ چھٹی منانے کو جائیںندی میں نہائیں
ذرا سر تو اٹھا اور دیکھکتنی دور سے تجھ کو منانے آ رہا ہوں میں
رت جگے مل کے منانے کے لئےمجھ کو بلانے آ جائے
مسجد کی دکان سے ایک کفناور اپنی یاد منانے کے لیے
جیسے کہ بربادی کی دیوی چھم چھما چھم ناچتیہولی منانے کے لیے مے خانے میں آ ہی گئے
کل رات ہی جشن منانے اس کے در پر پہنچ گیامیرے ہاتھوں میں سرخ گلاب تھے
جو کسی کی آنکھوں سے نیند چھین لیںہمیں کیا سروکار روٹھنے منانے کے سارے سلسلوں سے
میں روٹھوں تو منانے میںمجھے واپس بلانے میں
روٹھ جانے کا رویہ یہ مناسب تو نہ تھاروٹھ کیوں مجھ سے گیا مجھ کو منانے والا
کسی کے ساتھ منانے گیا نہ پکنک ہیشراب میں بھی وہ پہلا سا ذائقہ نہ رہا
سوئیاں شیر کھانے ملنے جلنے عید کی خوشیاں منانے کی سبھی رسمیں ادا کی تھیںمگر یہ کون پاگل ہے
بھیک کے پیسوں کو دستار انا میں رکھ کرساتھیو عید منانے کی ضرورت کیا ہے
روٹھ گئی ہیں نانی اماںان کو منانے آئے دھوپ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books