تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "manaara"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "manaara"
نظم
وہ شرارہ برق حیات کا وہ ستارا راہ نجات کا
وہ منارہ عزم و ثبات کا جسے فتنہ ساز نے ڈھا دیا
اقبال سہیل
نظم
ہر نسل اک فصل ہے دھرتی کی آج اگتی ہے کل کٹتی ہے
جیون وہ مہنگی مدرا ہے جو قطرہ قطرہ بٹتی ہے