aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "manaazir"
مناظر کے عجوبے دیکھتا ہوںاسی دیوار میں کوئی خلا ہے
بطون غیب سے میرے شعور اصغر کوہر ایک منظر مانوس گھر کا ہر گوشہ
وہ میرا شعر جب میری ہی لے میں گنگناتی تھیمناظر جھومتے تھے بام و در کو وجد آتا تھا
حسن تیرے ہی مناظر نے دکھایا ہم کوتیری ہی صبح کے نغموں نے جگایا ہم کو
یہ رات موت کی بے رنگ مسکراہٹ ہےدھواں دھواں سے مناظر تمام نم دیدہ
تیز تر ہوتی ہوئی منزل بمنزل دم بہ دمرفتہ رفتہ اپنا اصلی روپ دکھلاتی ہوئی
رگیں زمیں کے مناظر کی پڑ چلیں ڈھیلییہ خستہ حالی یہ درماندگی یہ سناٹا
جھوم جاتے ہیں مناظر، رقص کرتے ہیں نجومتیرے ہی نغمے سے وابستہ نشاط زندگی
وہ جلوۂ اصنام وہ بت خانے کی زینتزاہد کا وہ منظر وہ برہمن کی صباحت
ایسی زنجیر کہ ایک ایک کڑی میں جس کیکتنی کھوئی ہوئی خوشیوں کے مناظر پنہاں
مگر راہ و رسم منزل سے بے خبر ہیںگھروں کو ویران کر کے
مناظر سمٹتے ہوئے آب جو میںفلک پر چمکتے ہوئے چاند تارے
یہ بہاریں یہ امنگیں یہ مسرت یہ شبابیہ شفق رنگ مناظر یہ شگوفے یہ گلاب
یہاں دھوئیں نے مناظر چھپا رکھے ہیں مگرافق بقا کا وہاں سے دکھائی دیتا ہے
مناظر دھند میں ہیںآنسوؤں سے دھل نہیں پائے
ذہن کو ان کے دھندلکے نے بنایا ہے اک ایسا عکاسجو فقط اپنے ہی من مانے مناظر کو گرفتار کرے
میں تیری یاد کے جادو میں تھا سحر مجھ کونجانے کون سی منزل پہ لا کے چھوڑ گئی
خود ہی اپنا مدفن ہےمیری آخری یلغار سے ہو جائیں گے سارے مناظر
نظر مناظر میں ڈوب کر بھی مثال شیشہ تہی تھی یعنیگل تماشا نہیں کھلا تھا
بھولے ہوئے مناظر رنگیں بہار کےافکار بن کے روح میں میری اتر گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books