aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "manam"
میں نے مانا کہ وہ بیگانۂ پیمان وفاکھو چکا ہے جو کسی اور کی رعنائی میں
ہے میری زندگی اب روز و شب یک مجلس غم ہاعزا ہا مرثیہ ہا گریہ ہا آشوب ماتم ہا
مانا کہ ابھی تیرے میرے ارمانوں کی قیمت کچھ بھی نہیںمٹی کا بھی ہے کچھ مول مگر انسانوں کی قیمت کچھ بھی نہیں
مانا کہ یہ سنسان گھڑی سخت کڑی ہےلیکن مرے دل یہ تو فقط اک ہی گھڑی ہے
دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کرنیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر
اب مرے پاس تم آئی ہو تو کیا آئی ہومیں نے مانا کہ تم اک پیکر رعنائی ہو
ہر بات کی کھوج تو ٹھیک نہیں تم ہم کو کہانی کہنے دواس نار کا نام مقام ہے کیا اس بات پہ پردا رہنے دو
اور بچوں کے بلکنے کی طرح قلقل مےبہر نا سودگی مچلے تو منائے نہ منے
میں نے تو کبھی خود کو مسلماں نہیں مانادیکھا تھا کبھی میں نے بھی خوشیوں کا زمانہ
جس سے روشن تر ہوئی چشم جہاں بين خليلاور وہ پانی کے چشمے پر مقام کارواں
عشق فقیہہ حرام عشق امیر جنودعشق ہے ابن السبیل اس کے ہزاروں مقام
آؤ میں تم سے روٹھ سی جاؤںآؤ مجھے تم ہنس کے منا لو
وہ صبح کبھی تو آئے گیمانا کہ ابھی تیرے میرے ارمانوں کی قیمت کچھ بھی نہیں
بدل کے بھیس پھر آتے ہیں ہر زمانے میںاگرچہ پیر ہے آدم جواں ہیں لات و منات
آگ بجھی ہوئی ادھر، ٹوٹی ہوئی طناب ادھرکیا خبر اس مقام سے گزرے ہیں کتنے کارواں
یہاں سوئی ہوئی ہو تمیہاں روئے زمیں کے اس مقام آسمانی تر کی حد میں
آہ یہ دنیا یہ ماتم خانۂ برنا و پیرآدمی ہے کس طلسم دوش و فردا میں اسیر
اور نغموں میں چھپا کر مرے کھوئے ہوئے خوابمیری روٹھی ہوئی نیندوں کو منا لائی ہے
تری لحد کی زیارت ہے زندگی دل کیمسیح و خضر سے اونچا مقام ہے تیرا
اور کبھی فرش سے مجھ کو بھی اٹھایا ہے منا کرتاش کے پتوں پہ لڑتی ہے کبھی کھیل میں مجھ سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books