aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mankaa"
خدا حشر میں ہو مددگار میراکہ دیکھی ہیں میں نے مسز سالا مانکا کی آنکھیں
پاس کی تاثیر کیوں چہرے پہ دونی ہو گئیمائکا ویراں ہوا سسرال سونی ہو گئی
جلتا جسم پہاڑ سے دن اور لوہے کی باڑوں میں جھلسے کھیتمنکا منکا آنسو گرنے کو ہیں
جس کے پیٹ میں جادو کا وہ منکا ہےجو ہر جادو کا توڑ بنا ہے
منکا منکا گنتے جاؤسچ بولو سچے کہلاؤ
آسماں جیسے سانپ کی کنڈلیتارا تارا ہے سانپ کا منکا
خوگر پیکر محسوس تھی انساں کی نظرمانتا پھر کوئی ان دیکھے خدا کو کیونکر
میں نے مانا کہ وہ بیگانۂ پیمان وفاکھو چکا ہے جو کسی اور کی رعنائی میں
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
کہ اب تم یاد دل دارانہ آتی ہوشمیم دور ماندہ ہو
ہر اک حیوان سرکاری کو ٹٹو جانتا ہوں میںسو ظاہر ہے اسے شے سے زیادہ مانتا ہوں میں
مانا کہ یہ سنسان گھڑی سخت کڑی ہےلیکن مرے دل یہ تو فقط اک ہی گھڑی ہے
مانا کہ ابھی تیرے میرے ارمانوں کی قیمت کچھ بھی نہیںمٹی کا بھی ہے کچھ مول مگر انسانوں کی قیمت کچھ بھی نہیں
مجھے ترے درد کے علاوہ بھیاور دکھ تھے یہ مانتا ہوں
اب مرے پاس تم آئی ہو تو کیا آئی ہومیں نے مانا کہ تم اک پیکر رعنائی ہو
کھلتے ہوئے گلاب میں مہکا ہوا بدنمہکے ہوئے بدن میں سمندر سا ایک دل
جب نایک تن کا نکل گیا جو ملکوں ملکوں ہانڈا ہےپھر ہانڈا ہے نہ بھانڈا ہے نہ حلوا ہے نہ مانڈا ہے
میں نے تو کبھی خود کو مسلماں نہیں مانادیکھا تھا کبھی میں نے بھی خوشیوں کا زمانہ
آؤ میں تم سے روٹھ سی جاؤںآؤ مجھے تم ہنس کے منا لو
وہ صبح کبھی تو آئے گیمانا کہ ابھی تیرے میرے ارمانوں کی قیمت کچھ بھی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books