aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "manush"
مجھے اک لڑکا آوارہ منش آزاد سیلانیمجھے اک لڑکا جیسے تند چشموں کا رواں پانی
تھی وہ ماں اہل دل اور نیک منش نیک نہادہنس کے فرمایا مری جاں یہ نصیحت رکھ یاد
کب سے نروان ڈھونڈھتا ہوںمنش کا کلیان ڈھونڈھتا ہوں
آبگینے تراشنے والوں پر نہیں چھوڑا گیاایک آوارہ منش نے
بھوکا پیاسا کوئی منش بھیکسی گیان کی تھاہ نہ پائے
سانس لیتا ہر منش کھا جائے گامت کھولیو
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگمیں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
بجھا جو روزن زنداں تو دل یہ سمجھا ہےکہ تیری مانگ ستاروں سے بھر گئی ہوگی
چلتے چلتے کوئی مانوس سی آہٹ پا کردوستوں کو بھی کس عذر سے روکا ہوگا
مانوس اس قدر ہو صورت سے میری بلبلننھے سے دل میں اس کے کھٹکا نہ کچھ مرا ہو
کیسے اک چہرے کے ٹھہرے ہوئے مانوس نقوشدیکھتے دیکھتے یک لخت بدل جاتے ہیں
دل کی بے سود تڑپ جسم کی مایوس پکارچند روز اور مری جان فقط چند ہی روز
مایوسی کے رمتے بادل پر امید کے گھر تعمیر نہ کر
منحوس سماجی ڈھانچوں میں جب ظلم نہ پالے جائیں گےجب ہاتھ نہ کاٹے جائیں گے جب سر نہ اچھالے جائیں گے
تیری مانوس نگاہوں کا یہ محتاط پیامدل کے خوں کرنے کا ایک اور بہانہ ہی نہ ہو
میں جو تمہارے ساتھ نہیں ہوںدل کو مت مایوس کرو تم
تو مجھ سے چاند مانگ لےمیں چاند لے کے آؤں گا
آنکھوں سے مانوس تھے سارےچہرے سارے سنے سنائے
جو پناہ مانگ لےاس کی بخش دے خطا
یا میری گویائی لے لومانگ بھرو سیندور لگاؤ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books