aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maqtal-e-vaqt"
گم شدہ قربتیںمقتل وقت کی پہلی چوکھٹ پہ سر کو جھکائے ہوئے
ساقیٔ وقت کے رخسار پہ لہرایا ہےیہ ہے تاریک فضاؤں میں اجالے کی لکیر
اے مرے سوچ نگر کی رانی وقت کی باتیں رنگ اور بوہر کوئی ساتھ کسی کا ڈھونڈے گل ہوں کہ بیلے میں ہوں کہ تو
اک مقتل احرار و ابرار ہے یہ دنیا
کوچۂ دلرباں بستیٔ عاشقاںمقتل حرف و صوت و صدا بن گئی
جنہیں کوئے یار عزیز تھاجو کھڑے تھے مقتل عشق میں
پردۂ سحر و اسرار سے ٹوٹ کرمقتل آرزو بن گئے
یہی ہے مقتل بے آب ریگ دشت بلاجہاں پہ تشنہ لباں ایڑیاں رگڑتے ہوئے
حکم ہے مقتل و زنداں کے نگہبانوں کاآدمیت کے تقدس کا اٹھاؤ نہ سوال
پھوٹا پھر خون کا سوتا کہیں کوہساروں میںآج پھر مقتل انساں پہ بڑی رونق ہے
خواب زار وقت میں کتنے ہی بے ساماں سیسیفسناشنیدہ ساعتوں کی سربلندی چاہتے ہیں
ریگ زار وقت میںجو ذرہ ذرہ منتشر تھا
جو یادگار تھے باہم ستیزہ کاری کیبہ فیض وقت وہ دامن کے چاک سل ہی گئے
رخ وقت سےسرکنے لگیں چادروں کی تہیں
کاتب وقت نے جاتے جاتےچہرے پر کچھ لکھ سا دیا ہے
اور اب چپ ہے ہوا چپ ہے زمیںبول اے وقت! کہاں ہیں وہ لوگ
پردۂ وقت پرایک نوحہ لکھو
اے وقت بے مروت اے وقت بے مروت
جرس وقت کی آواز کھلاتی ہے کنولموج انفاس ہے یا بجتے ہیں سینوں میں دہل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books