aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maraahil"
میں تصوف کے مراحل کا نہیں ہوں قائلمیری تصویر پہ تم پھول چڑھاتی کیوں ہو
مگر ہم ہیں کہ اصلاً حس نہیں ہم کو کوئی اس کیہمارے پائے ہمت ان مراحل میں ہیں بے قابو
جنوں کے جملہ مراحل سے تم گزر دیکھوجمال فکر سے آباد ہے دل ویراں
راہبر تھینہ دل میں اندیشۂ مراحل
متواتر مراحل تعلیماور مسلسل مدارج نسیاں
اور خیال تشکیل کے مراحل میں گم رہا
عظمت ماضی رفعت فردارونق محفل زینت دنیا
زخم پہلا جو تھا داغ ہےدوسرا سوکھنے کے مراحل میں ہے
کھلی ہے ختم مراحل پہ صورت منزلیہ ایک صبر کا ثمرہ ہے وضع داروں کو
جو اس دل کی تنہائیوں کا مداوا کریں گیگزرتے ہوئے کیف پرور مراحل
ابھی سے زرد چہرہ ہو گیا ہے کیوںابھی تو زیست کے لاکھوں مراحل سے گزرنا ہے
منجمد لمحوں کے خرمن پہ لپکتے ہیں شرارجھلملاتا ہوا اٹھتا ہے مراحل کا غبار
محفل کون و مکاں میں سحر و شام پھرےمئے توحید کو لے کر صفت جام پھرے
ہم تو مائل بہ کرم ہیں کوئی سائل ہی نہیںراہ دکھلائیں کسے رہرو منزل ہی نہیں
شاید اب لوٹ کے آئے نہ تری محفل میںاور کوئی دکھ نہ رلائے تجھے تنہائی میں
مفلسی اور یہ مظاہر ہیں نظر کے سامنےسیکڑوں سلطان جابر ہیں نظر کے سامنے
اس نے ہر چہرہ یہی سوچ کے دیکھا ہوگاجان محفل ہے مگر آج فقط میرے بغیر
میں اس عالم ترین دہر کی فکرت کا منکر تھامیں فسطائی تھا جاہل تھا اور منطق کا ماہر تھا
یہ دنیا جہاں بزم آرائیاںیہ محفل یہ میلے یہ تنہائیاں
تو اس طرح سے مری زندگی میں شامل ہےجہاں بھی جاؤں یہ لگتا ہے تیری محفل ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books