aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "martaba-e-sadq"
تائید ستم شیوۂ ارباب ہنر ہےزندان و رسن مرتبۂ اہل نظر ہے
ہے کل کی خبر ان کو مگر جز کی خبر گمیہ خواب ہیں وہ جن کے لیے مرتبۂ دیدۂ تر ہیچ
ریت ہو جائےاگر وہ مرحلہ آئے
رنگ صدا
کیا کیا اے سدا تو نے بتا آ کر زمانے میںگزاری زندگی ساری فقط پینے پلانے میں
قلم کی سلطنت کے ہیں سپاہیسخن ہے مرتبان بالو شاہی
نہ نعرہ انقلاب نو کا نہ غیبی ندا یاروفقط ہوں اک دل صد چاک سے نکلی صدا یارو
جو معمور صدا ساز محبت ہے تو مجھ کو کیاجہاں کو میرے نغموں کی ضرورت ہے تو مجھ کو کیا
اس بار بخش دے مرے مولیٰ صداؔ کو توقید حصار ذات کی پھر سے سزا نہ دے
صداؔ لوح چھن جائے ٹوٹے قلم بھیلگے جو کبھی علت خود ستائی
حرص و ہوس کے جال میں تو ہے مگر پھنساتو اس کی نعمتوں میں ہی کھویا رہا صدا
جیتے جی دکھا مجھ کو سدا راہ صداقتموت آنے پہ موقعۂ شہادت مجھے دے دے
راز قدرت ہمیں سمجھایا ہے اک گل نے صداؔگل نئے کھلتے رہیں اس لئے جھر جاتا ہے گل
یہ لہو بن کے جلا راہ وفا میں قندیلکارواں مرحلۂ عزم جواں تک پہنچا
کوئی آوازکوئی حرف صدا
زمین اک مرحلۂ تخلیق کائناتی گناہ لازمیا شہر اضداد ہو بھی سکتی ہے کون جانے
سب کی خوشیوں میں ہو شریک سدادکھ میں ہر اک کے کام آ بھائی
ساری دنیا میں مرتضیٰؔ ساحلؔعلم والوں کی قدر و قیمت ہے
جوانی لغزش مستانۂ عشقجوانی بازیٔ طفلانۂ عشق
کچھ نہ دے گادست صدا میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books