aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mas.ale"
جو مسئلے ہیں وہ اور ہی ہیں
ناسٹیلجک زمانوں کی تصویر لاجک کے کچھ مسئلےپوچھنے لگ گئے ہیں
مسئلے پھر آپ لاتعداد پیدا کیجئےماہر منصوبہ بندی کو بھگانا چاہئے
کیوں نہ مسئلے سارے اس طرح سے حل کر لیںسال نو کے ہر پل کو پیار کی غزل کر لیں
فرط ادب سے سمٹیں سکڑیں جھک جائیںاور کچلے مسئلے روندے لہجے میں پوچھیں
وہ مسئلے جو دلاسوں سے حل نہیں ہوتےوہ تیرے جسم کی عریانیوں سے ہوں شاید
مسئلے وہ بھی جلد حل ہوں گےآج جن مسئلوں سے پالا ہے
ہر الجھن کو سلجھا لیتی ہےہر مسئلے کا حل تلاش کر لیتی ہے
لونگ دھنیہ دارچینی جائے پھل اور تیج پاتسب مسالے اس کی رانوں کے مزے
وہ زائد زندگی ہے جس نے سارے مسئلے پیدا کیے ہیںجسے جینے میں
پودینہ، کڑھی پات زیرہ، مسالے،چنے مونگ ماش اور مسر، ساری دالیں
زیر تحقیق آپ کے رہتے ہیں یہ سب مسئلےکس قدر چوہے پلے تھے گھر میں مومنؔ خان کے
بہت سے ایسے بھی مسئلے ہوں گے جن کی خاطراداسیوں سے نراش ہو کر
یوں عالم خیال میں ڈوبے ہوئے تھے آپجیسے دماغ میں ہو کسی مسئلے کا حل
اور تمہارے مسئلے اور مرحلے
کبھی روئیں گے کبھی فکر میں کھو جائیں گےکل پھر اک صبح نئے مسئلے لے آئے گی
کراری ہڈیاں میلا مسالے دارپکتی کھچڑیاں ایوان بالا میں
کلھیوں کے بدلے چینی کے ٹوٹے پیالے ہیںکافور ہینگ سونف پچیسوں مسالے ہیں
اسی ایک مسئلے پرجسے حل نہ کر پانے کا افسوس ہے
تیل مسالے اور راشن بھی لانا ہےبجلی کا بل گیس سلنڈر دودھ کا خرچ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books