aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "masaale"
حکومتوں کےجو مسئلے ہیں وہ اور ہی ہیں
ناسٹیلجک زمانوں کی تصویر لاجک کے کچھ مسئلےپوچھنے لگ گئے ہیں
نصف درجن کم سے کم اولاد پیدا کیجئےمسئلے پھر آپ لاتعداد پیدا کیجئے
کیوں نہ مسئلے سارے اس طرح سے حل کر لیںسال نو کے ہر پل کو پیار کی غزل کر لیں
فرط ادب سے سمٹیں سکڑیں جھک جائیںاور کچلے مسئلے روندے لہجے میں پوچھیں
وہ مسئلے جو دلاسوں سے حل نہیں ہوتےوہ تیرے جسم کی عریانیوں سے ہوں شاید
مسئلے وہ بھی جلد حل ہوں گےآج جن مسئلوں سے پالا ہے
ہر الجھن کو سلجھا لیتی ہےہر مسئلے کا حل تلاش کر لیتی ہے
سب مسالے اس کی رانوں کے مزےچکھے ہوئے تھے
وہ زائد زندگی ہے جس نے سارے مسئلے پیدا کیے ہیںجسے جینے میں
نمک مرچ آلو مٹر پیاز لہسن چقندر ٹماٹرپودینہ، کڑھی پات زیرہ، مسالے،
زیر تحقیق آپ کے رہتے ہیں یہ سب مسئلےکس قدر چوہے پلے تھے گھر میں مومنؔ خان کے
بہت سے ایسے بھی مسئلے ہوں گے جن کی خاطراداسیوں سے نراش ہو کر
یوں عالم خیال میں ڈوبے ہوئے تھے آپجیسے دماغ میں ہو کسی مسئلے کا حل
اور تمہارے مسئلے اور مرحلےاور ہم ہیں روح کی احساس کی گہرائیوں کے غوطہ خور
کبھی روئیں گے کبھی فکر میں کھو جائیں گےکل پھر اک صبح نئے مسئلے لے آئے گی
کلھیوں کے بدلے چینی کے ٹوٹے پیالے ہیںکافور ہینگ سونف پچیسوں مسالے ہیں
تیل مسالے اور راشن بھی لانا ہےبجلی کا بل گیس سلنڈر دودھ کا خرچ
نقل آبادی کے اس تاریخ ساز اقدام سےکچھ مسائل حل ہوئے کچھ مسئلے پیدا ہوئے
اسی ایک مسئلے پرجسے حل نہ کر پانے کا افسوس ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books