aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maz.har"
تاج تیرے لیے اک مظہر الفت ہی سہیتجھ کو اس وادیٔ رنگیں سے عقیدت ہی سہی
ہوں مفسر کتاب ہستی کیمظہر شان کبریا ہوں میں
تمام رعنائیوں کے مظہر، تمام رنگینیوں کے منظرسنبھل سنبھل کر سمٹ سمٹ کر سب ایک مرکز پر آ رہے ہیں
کہیں ہے ابتدا اس کی کہیں ہے انتہا مظہرکہیں آغاز ہے اردو کہیں انجام ہے اردو
برائی اور بھلائی سختیوں اور نرمیوں اچھائیوں کوتاہیوں ہر رنگہر پہلو کے مظہر ہیں
رہ تاریک ضلالت میں پئے خلق خداشمع سا مظہر انوار گرو نانک تھے
پرزہ ہر ایک مظہر چنگ و رباب تھااس بس کا اتفاق سے بھونپو خراب تھا
شام کیلمحہ لمحہ
بے ادب ستاروں نےنیند میں مخل ہو کر
خیر اچھا ہو تم بھی میرے قبیلے میں آ ہی گئےاس قبیلے میں کوئی کسی کا نہیں
میں اور میری حیاتیوں تو دونوں ساتھ ساتھ چلتے ہیں
شکستہ مگر اونچی دیوار کی طرح استادہ ہیںیوں ہی کب تلک فون پر بات کرتے رہیں گے
''مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ''مگر کہیں بھی اماں نہیں ہے
ہمیشہ میں ہی جو مظہر رہا ہوں نیکی کاشکست کھاتا رہا
مظہر حق ہیں ہمارے واسطے دیر و حرمہم اہنسا کے ہیں رسیا آشتی کے ہم امام
جمود بے گانگی کا مظہرازل سے حد نظر کو تکتی ہوئی نگاہیں
مشترکہ تہذیب کے مظہرعجز و خلوص اخلاق کے پیکر
عظمت کا مظہر ہےیہ دنیا خوب صورت ہے
یہ خاص مظہر مہر مبیں کاکتنا حسیں ہے اللہ اکبر
سچائی اور دھرم کا مظہرچاند ستارے صدقے تجھ پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books