aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mehmaan-e-qazaa"
ہے سینہ سپر ہر غازی کاکیا خوف ز یورش جیش قضا
ہستی کی ابد گہ قضا میںکچھ فرق نہیں فنا بقا میں
مہماں آئے کرو سواگتاب ہوگی شادی کی دعوت
اور ان کے پانیوں کے واسطےضربت قضا ہے
جدھر دیکھیے اور جہاں میہماںغرض میہماں آئے ہیں بے شمار
صبح صبح اک خواب کی دستک پر دروازہ کھولا' دیکھاسرحد کے اس پار سے کچھ مہمان آئے ہیں
رہوار گرتے ہیںسو وہ دست قضا تھامے ہوئے رخصت ہوئی ہم سے
اس توقع پہ کہ شاید کوئی مہماں آ جائےگھر کے دروازے کھلے چھوڑ کے سو جاتے تھے
ہر فرشتے کو یہ حسرت ہے کہ انساں ہوتالائی حیات آئے قضا لے چلی چلے
صورت شمشیر ہے دست قضا میں وہ قومکرتی ہے جو ہر زماں اپنے عمل کا حساب
دوسرا چور بھی رکن انصاف کے پاس لایا گیااور مہمان زنداں ہوا
ہم سمجھے تھے صیاد کا ترکش ہوا خالیباقی تھا مگر اس میں ابھی تیر قضا اور
محفل زیست پہ فرمان قضا جاری ہےشہر تو شہر ہے گاؤں پہ بھی بمباری ہے
کوئی جلسہ ہو وہ ''مہمان خصوصی'' ہوں گےکوئی موقع ہو دھڑلے سے وہ دیں گے لیکچر
سر سلامت ہے تو کیا سنگ ملامت کی کمیجان باقی ہے تو پیکان قضا اور بھی ہیں
نہ تو مہمان خصوصی کا شرف مانگا ہےاور نہ محفل میں کہیں صدر کی جا مانگی ہے
اب کے بھی راس آئی نہ حب وطن حفیظؔاب کے بھی ایک تیر قضا کھا کے آ گیا
تو تو باغ خلد میں مہمان یزداں ہو گئیاور یہاں پر میری دنیا پل میں ویراں ہو گئی
آہ اس دار فنا میں ہے بقا کس کے لیےچھوڑنے والا ہے شاہین قضا کس کے لیے
جب سامنے آئیکہا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books