aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "meva"
کہیں محفل ہے کہیں میلا ہےکہیں کپڑوں کے بازار سجے
جتنے جہاں میں ناچ ہیں کنگنی سے تا گیہوںاور جتنے میوہ جات ہیں تر خشک گوناگوں
لال گلابی رنگ ہے میرامیٹھا اک اک انگ ہے میرا
مجھ میں اور تجھ میں نہیں کچھ بھی تمیزصرف سایہ اور میوہ ہے عزیز
فریبوں سے کوئی پنپتا نہیںکبھی جھوٹ کا میوہ پکتا نہیں
غور سے سن لیں میرا کہناماں ہیرا ہے ماں اک گہنا
آم ہے سرکار کامیوہ ہے دربار کا
آ ہا انڈوں کا حلوہمیوہ جس میں ہو ڈالا
چاہت کے اس پیڑ کا میوہمیٹھا میٹھا کڑوا کڑوا
وہ میوۂ خوش رنگ وہ سرسبز چمن زاراک آن میں صحت ہو جو برسوں کا ہو بیمار
دل میں اک شعلہ بھڑک اٹھا ہے آخر کیا کروںمیرا پیمانہ چھلک اٹھا ہے آخر کیا کروں
اس نے ہر سمت مجھے آن کے ڈھونڈا ہوگانام بھولے سے جو میرا کہیں آیا ہوگا
شورش سے بھاگتا ہوں دل ڈھونڈتا ہے میراایسا سکوت جس پر تقریر بھی فدا ہو
قیامت سانحہ مطلب قیامت فاجعہ پرورنہیں ہو تم مرے اور میرا فردا بھی نہیں میرا
سو یہ جواب ہے میرا مرے عدو کے لیےکہ مجھ کو حرص کرم ہے نہ خوف خمیازہ
اک بَیر، نہ اک مہر، نہ اک ربط نہ رشتہتیرا کوئی اپنا، نہ پرایا کوئی میرا
میں شاخ تاک ہوں میری غزل ہے میرا ثمرمرے ثمر سے مے لالہ فام پیدا کر
وہ پیاری پیاری صورت وہ کامنی سی مورتآباد جس کے دم سے تھا میرا آشیانا
بھڑکتے شعلوں، کڑکتی بجلی سے میرا خرمن بچا ہی لو گیگھنیری زلفوں کی چھاؤں میں مسکرا کے مجھ کو چھپا ہی لو گی
یا کوئی کھوٹ ہے تیرے دل میںیا میرا غم جھوٹا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books