aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "midaad"
مدد کرنی ہو اس کی یار کی ڈھارس بندھانا ہوبہت دیرینہ رستوں پر کسی سے ملنے جانا ہو
ہر گھڑی درد کے پیوند لگے جاتے ہیںلیکن اب ظلم کی میعاد کے دن تھوڑے ہیں
مدد چاہتی ہے یہ حوا کی بیٹییشودھا کی ہم جنس رادھا کی بیٹی
ہر زماں پیش نظر لایخلف المیعاد دار
حاضر ہوں مدد کو جان و دل سےکیڑا ہوں اگرچہ میں ذرا سا
تیرا من دہر میں کچھ کھوئے گا کچھ پائے گااپنی میعاد بسر کر کے چلا جائے گا
سکوں کا نام نہ لے ہے وہ قید بے میعادہے پے بہ پے حرکت میں قیام آزادی
انہیں ہی ڈھونڈھتی پھرتی ہوں گلیوں اور مکانوں میںکسی میلاد میں جزدان میں تسبیح دانوں میں
ہم نے کیا جرم کیا اپنی عبادت کے لیےصرف میلاد کیا جشن ولادت کے لیے
میں نے اپنی آپ مدد کیمیں نے اپنے آنسو پونچھے
ہر لحظہ مددگار ہو تدبیر کی تقدیرہر بات ہو مقبول، ہر اک بول ہو بالا
گھنگرو کی پڑی آن کے پھر کان میں جھنکارسارنگی ہوئی بین طنبوروں کی مددگار
جو دم بھر کو آ کر مری الجھی الجھی سی سانسوں کے سنگیت میں ڈھل گئی ہےزمانے کی پھیلی ہوئی بیکراں وسعتوں میں یہ دو چار لمحوں کی میعاد
اور یہ چاہا ہے کہ میں قافلۂ آدم کوٹوکنے والی نگاہوں کا مددگار بنوں
جہاں لڑکھڑاتے ہیں ان کی مدد لے کے چلتے ہیں آگےمگر راستوں کا تعین نہیں ہے!
سماجی مشغلوں میں یا تو ہیں شادی کی تقریبیںنہیں تو محفل میلاد وہ مجلس نیاز اور نظریں
خدا حشر میں ہو مددگار میراکہ دیکھی ہیں میں نے مسز سالا مانکا کی آنکھیں
بدن کے شکستہ کھنڈر سے نکل بھاگنے کے لیے پھرتمہاری مدد کی ضرورت ہے مجھ کو
اسیری کی گھٹ جائے میعاد شایدسنی جائے اک روز فریاد شاید
زندوں کی ہے زباں کی مزیداری شب براتمردوں کی روح کی ہے مددگاری شب برات
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books