aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "milaa.o"
تھوڑا سوڈا اور ملاؤکدھر لوٹری ہے بتلاؤ
مدھ بھرے نین سے آنکھیں نہ ملاؤ کیفیؔلوگ مشہور نہ کر دیں تمہیں مے نوش کہیں
تمیز رہبر و رہزن کرو نہ آج کے دنہر اک سے ہاتھ ملاؤ کہ جشن کا دن ہے
نگاہ جس سے ملاؤ تو آنکھ دکھنے لگےکسی ادا میں ادائے خرام بادصبا
ہٹا لو آنکھ اپنی چرخ پر سےنظر ملاؤ مری نظر سے
وفا کے پھول کھلاؤ بہار ہولی ہےنظر نظر سے ملاؤ بہار ہولی ہے
تم عبادت میں تجارت کی ملاوٹ کرکےدودھ پانی میں ملاؤ کہ مرا روزہ ہے
دمکتے آنسو یہ قمقمے جن سے شب کی تاریکیاں اجالےان آئینہ رنگ آنسوؤں سے نظر ملاؤ
نظر ملاؤ مری آنکھ میں جو پانی ہےرکے تو موتی گرے آبشار ہو جائے
تمہی اپنی مٹی کی دھڑکن میں دھڑکن ملاؤتمہارے بدن پر ہے تعمیر جن کی
پانی میں لہو نہ ملاؤ
گونجتے گونجتے انجام تلک آ پہنچیںہاتھ سے ہاتھ ملاؤ اب تو
ساتھ مرے تم ہاتھ ملاؤاپنا سارا زور دکھاؤ
وفا کی مٹی کو گوندھ رکھوپھر ملاؤ چاہت کا عود و عنبر
جلدی سے تم نیچے آؤآ کر مجھ سے ہاتھ ملاؤ
روٹھے ہوئے دلوں کو ملاؤ تو عید ہےنفرت مٹا کے ساتھ میں آؤ تو عید ہے
ملا کر دیکھوآنکھ دریا تو بنا کر دیکھو
ساحل زندگی پر چند قدم اور میرے سنگ ملاؤہجر کی تیز سرخ آندھی چل پڑی ہے
باہم گلے ملاؤ سب کوجاگو اور جگاؤ سب کو
کسی یکجائی سے اب عہد غلامی کر لوملت احمد مرسل کو مقامی کر لو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books