aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mirach"
کیا شکر مصری قند گری کیا سانبھر میٹھا کھاری ہےکیا داکھ منقےٰ سونٹھ مرچ کیا کیسر لونگ سپاری ہے
عشق تھا فتنہ گر و سرکش و چالاک مراآسماں چیر گیا نالۂ بیباک مرا
پر مصیبت ہے مرا عہد وفا میرے لیےاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
اور گھبرا کے کتابوں میں جو لی ہوگی پناہہر سطر میں مرا چہرہ ابھر آیا ہوگا
مانوس اس قدر ہو صورت سے میری بلبلننھے سے دل میں اس کے کھٹکا نہ کچھ مرا ہو
مرے قامت سے اب قامت تمہارا کچھ فزوں ہوگامرا فردا مرے دیروز سے بھی خوش نموں ہوگا
گر مرا حرف تسلی وہ دوا ہو جس سےجی اٹھے پھر ترا اجڑا ہوا بے نور دماغ
اور کچھ دیر ستم سہہ لیں تڑپ لیں رو لیںاپنے اجداد کی میراث ہے معذور ہیں ہم
مرا قلم نہیں کردار اس محافظ کاجو اپنے شہر کو محصور کر کے ناز کرے
تو معراج فن تو ہی فن کا سنگھارمصور ہوں میں تو مرا شاہکار
ہو مرا کام غریبوں کی حمایت کرنادرد مندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا
مرا طریق امیری نہیں فقیری ہےخودی نہ بیچ غریبی میں نام پیدا کر
لوگ ظالم ہیں ہر اک بات کا طعنہ دیں گےباتوں باتوں میں مرا ذکر بھی لے آئیں گے
کیا سنوگی مری مجروح جوانی کی پکارمیری فریاد جگر دوز مرا نالۂ زار
جوانوں کو سوز جگر بخش دےمرا عشق میری نظر بخش دے
زرد پتوں کا بنزرد پتوں کا بن جو مرا دیس ہے
پیار پر بس تو نہیں ہے مرا لیکن پھر بھیتو بتا دے کہ تجھے پیار کروں یا نہ کروں
اردو ہے مرا نام میں خسروؔ کی پہیلیمیں میرؔ کی ہم راز ہوں غالبؔ کی سہیلی
ہے اب جو حال مرا وہ عجب تماشا ہےمرا عذاب نہیں اب مرا عذاب کوئی
کافر ہندی ہوں میں دیکھ مرا ذوق و شوقدل میں صلوٰۃ و درود لب پہ صلوٰۃ و درود
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books