aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mircho.n"
ہر اک رسم سے جب فراغت ہوئیتو مرچوں کے پھولوں کی بدھی پڑی
سرخ مرچوں سے ہر آنکھ کو اندھا کر دیتے ہیںاور بڑھ جاتے ہیں
ٹانگ گرنے سے ٹوٹ جائے توآنکھ مرچوں سے پھوٹ جائے تو
چھتوں پر سوکھتی مرچوںگلی میں گونجتی اسرار میں ڈوبی ہوئی سی خامشی میں
بھرے ہوئے آلو کے پراٹھےمرچوں والے دہی پکوڑے
اور ان کے جسم پہ مرچوں کی تہہپھیپھڑوں کے گرد اک کالی لکیر
ایسے جو کھانستے ہو کیا کالی مرچ کھائیکیا کیا مچی ہیں یارو برسات کی بہاریں
جو سل پر سرخ مرچیں پیس کر سالن پکاتی تھیںسحر سے شام تک مصروف لیکن مسکراتی تھیں
پنجروں میں بند جو رہتی تھیں وہ پھر سے اڑا دیں سب چڑیاںمرغوں میں صلح کراتے ہیں مرغوں کو لڑانا چھوڑ دیا
آبرو ہوگا گھرانے بھر کی تیرا رکھ رکھاؤدے گا تیرا باپ شان فخر سے مونچھوں پہ تاؤ
آ کر ان کو لے گئے چوہے لمبی مونچھوں والےگڑ کا ان کو ماٹ ملا تھا میٹھا اور مزے دار
یہ سننا تھا کہ شیر غرایا مونچھوں میں بل آ گئےاکڑنے لگی اس کی ہنٹری پونچھ
اس نے اپنی مونچھوں کے گچھے میںاپنی ہنسی دبائی
لال مرچ کھاؤ گےاپنی کہے جاؤ گے
ہلدی دھنیہ اور مرچرکھنے کے لئے
ڈالیں مرچیں نمک لگایا خوبرکھ کے چولھے پہ جی جلایا خوب
آیا نصیحتوں پر ہم کو نہ کان دینامرغوں کے ساتھ مل کر بھائے اذان دینا
کوئی موچھوں پہ تاؤ دیتا ہےکوئی ڈاڑھی سنوارتا دیکھا
گرما گرم پکوڑے چٹنی پھر املیوں کیآلو بڑے مزے کے مرچیں بھی تیز تیکھی
نمک مرچ آلو مٹر پیاز لہسن چقندر ٹماٹرپودینہ، کڑھی پات زیرہ، مسالے،
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books