aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "moTor"
اک ننھی سی تھی موٹرآپ ہی چلتی تھی فر فر
سیٹھ جی تو خوب موٹر میں ہوا کھاتے پھریںاور ہم سب جوتیاں گلیوں میں چٹخاتے پھریں
سڑکوں پر بھوکے پھرتے ہیں شاعر موسیقارایکٹرسوں کے باپ لیے پھرتے ہیں موٹر کار
کراسن اور برق اور پٹرولیم اور تارپینموٹر اور ایروپلین اور جمگھٹے اور اقتدار
بازاروں کی گرمی، افرا تفریموٹر، بس، برقی ریلوں کا ہنگامہ تھم جاتا ہے
ریل، موٹر، جہاز ،طیارےخود یہ تیار ہم کریں سارے
ریل گاڑی ریڈیو موٹر جہازاس کی ایجادوں کا قصہ ہے دراز
تم ہاتھوں ہاتھ لو مجھے دورے پر آؤں جبموٹر کے ساتھ ساتھ چلو میں وزیر ہوں
نہ موٹر نہ بنگلے نہ کوئی خزانہمجھے چاہیے پیار کا اک ترانہ
اسی پہ آتا ہے ایک موٹر بھی ڈاک خانے کی ڈاک لینےاسی پہ جاتے ہیں کچھ دیہاتی لدی ہوئی گاڑیاں ہکائے
رنگ برنگے کرداروں کورکشا موٹر سائیکل اور کاروں کو
انجن موٹر اور مشینیںجس نے کیں ایجاد
راکٹ اڑا رہا ہے سو ہے وہ بھی آدمیموٹر چلا رہا ہے سو ہے وہ بھی آدمی
کيسي پتے کي بات جگندر نے کل کہي موٹر ہے ذوالفقار علي خان کا کيا خموش
ٹی وی کولر اور اک موٹرسونے اور چاندی کے زیور
مفت میں کوٹھی ملی موٹر ملی پی اے ملاجب گیا پکنک پہ باہر ٹور کا ٹی اے ملا
ڈاکئے کے قدم اور انسومنیا کی چائےاور بجھی بتی کا موٹر سائیکل
یہ موٹر یہ ریلیں یہ نہروں کے حالکرشمے یہ بجلی کے دن کی مثال
بائیسیکل بس موٹر لاریہر اک شے کی کرے سواری
گویا چاند ستارے لے لوچلتی پھرتی موٹر لے لو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books