aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "monster"
دریچہ کھلا چھوڑ کر یوں نہ جاناکہ رستہ گزرتی کوئی اور لڑکی
اسلم مسٹر گندے ہیںان کے ساتھ نہیں کھلیں گے
نوٹ میںماسٹر کی چھڑی
نرسری کا ماسٹر انگریز ہونا چاہئےعقد کا معیار اتنا ''ریز'' ہونا چاہئے
ماسٹر جی باہر گئے ہیںماسٹر جی گئے ذرا باہر
ہم منسٹر ہوں تو وہ سسٹم بنےجس میں مفلس ہو نہ ساہوکار ہو
پین کی پائی جاتی ہیں قسمیں بہتکوئی مونٹیکس ہے کوئی پایلٹ ہے
کہا ماسٹر جی نے منے سے اک دنکرو کام پورا جو ہم نے کہا ہے
ننھی ہو تم بچی ہو تمسب عقل کی کچی ہو تم
جس کو امریکی سور کھاتے تھے وہ کھائے گا کونساتھ میں گندم کے مسٹر گھن کو پسوائے گا کون
بنی تھی کرسی جو اک ہیڈ ماسٹر کے لیےجناب ہیڈ اسے لے گئے ہیں گھر کے لیے
میں ہوں مسٹر انٹرنیٹکر لو اپنے گھر میں سیٹ
نہ آئے ماسٹر جس دن پڑھانے میرے درجے میںذرا سی دیر کو اس دن میرا دل شاد ہوتا ہے
زمینشریک بزم ہو مسٹر عطارد تم بھی کچھ بولو
ماسٹر مجھ کو مارتے کیوں ہیںمیں نے ان کو بھلا کہا کیا ہے
ماسٹر کی پلک جھپکتے ہیحاضری دے کے میں روانہ ہوا
ہاتھی اپنا نام ہے کرتاہے مسٹر خرگوش کا کہنا
آج موٹے ماسٹر چکرا گئےاٹھتے ہی دیوار سے ٹکرا گئے
سناؤں کس کو جا کر اپنی ارزانی کا افسانہیقیں کیجے مرے حق میں نہ مسٹر ہے نہ مولانا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books