aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mu.attal"
جس کی ورق گردانی کرتے ہوئےکتنے ہی راشی افسر معطل ہو چکے ہیں
منتظر لوٹ کے تم آؤ کسی روز یہاںپھر ہوں اک بار معطل
ملی ہے جب بھی انہیں وزارت اسمبلی ہو گئی معطلہماری ملت کے رہنما تو حلف اٹھانے میں گھس گئے ہیں
مجھے لگتا ہےمیں عضو معطل ہوں
ہے میری زندگی اب روز و شب یک مجلس غم ہاعزا ہا مرثیہ ہا گریہ ہا آشوب ماتم ہا
وہ کتاب حسن وہ علم و ادب کی طالبہوہ مہذب وہ مؤدب وہ مقدس راہبہ
شعلۂ تند ہے خرمن پہ لپک سکتا ہےتم نے جس خون کو مقتل میں دبانا چاہا
میرا دل کہیں اور مبتلا ہو جائےاب میں اسے یاد بنا دینا چاہتا ہوں
آفتاب تازہ پیدا بطن گیتی سے ہواآسمان ڈوبے ہوئے تاروں کا ماتم کب تلک
یہ ہر اک گام پہ ان خوابوں کی مقتل گاہیںجن کے پرتو سے چراغاں ہیں ہزاروں کے دماغ
بس ترا نام ہی مکمل ہےاس سے بہتر بھی نظم کیا ہوگی!
آہ یہ دنیا یہ ماتم خانۂ برنا و پیرآدمی ہے کس طلسم دوش و فردا میں اسیر
قطرہ قطرہ ترے دیدار کی شبنم ٹپکیلمحہ لمحہ تری خوشبو سے معطر گزرا
بہاروں نے دئے وہ داغ ہم کونظر آتا ہے مقتل باغ ہم کو
ماضی پہ اپنے حال کو ترجیح کیوں نہ دوںماتم خزاں کا ہو کہ بہاروں کا، ایک ہے
لرزتا تھا ڈر سے مرا بال بالقدم کا تھا دہشت سے اٹھنا محال
ہونٹوں پہ کوئی نغمۂ ماتم نہیں آیاابھی تک دل ہمارے
بد ذوق ہے احباب سے گو ذوقؔ ہیں رنجوراردوئے معلیٰ کے نہ ماتم سے رہیں دور
تم کوئی خواب نہیں ہوجو مکمل ہوگی
یہ چوٹ کھا کے سنبھلنا محال ہوتا ہےسکوت رات کا جس وقت چھیڑتا ہے ستار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books