aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mu.nh-band"
میں ابھی تک سبز ہوںمنہ بند الائچی کی طرح
اس غار کا منہ بند تھا پھر سےعجب بے یاوری ناآشنائی تھی
منہ بند کلیاں اب کہاںجو اپنی سندر موہنی مسکان کر دیں رائیگاں
کیسے ہر شاخ سے منہ بند مہکتی کلیاںنوچ لی جاتی تھیں تزئین حرم کی خاطر
کنواری امنگوں کی منہ بند کلیاںزر و سیم کے ڈھیر میں تل رہی ہیں
دن میں دیکھے تو کوئی اس کی پریشاں حالیچہرہ اترا ہوا خاموش فسردہ منہ بند
خیال آتا ہے اک پھول بننے والی ہےوہ کمسنی جو ہے منہ بند سی کلی کی طرح
مل کے جب جھکتی ہیں لگتی ہیں کلی منہ بند سیاور جب تنتی ہیں کس درجہ بھلی دل بند سی
میں سمجھا تھا خواب ہے لیکنآنکھ کھلی تو چونک کے دیکھا
دن جو کہتا ہے مت سندھوپ کاندھوں پر اٹھانے سے بھی ہٹ جا
اک روئے چلائے تڑپے کلپے اور کلپائےاک اک سے کہے رام کہانی
بیل بن کےآسماں کا منہ چڑا رہی ہیں آج
خالدؔ ہمارے شعر ادب کے یہ اژدہےسنتے ہیں منہ کو بند کئے کان کھول کر
تو کیا کرنا چاہیےدروازے اور کھڑکیاں
کتنی یادیںجلا چکا ہوں میں
کھائیں چقندر چھو منترلال ٹماٹر چھو منتر
میں صورت میں اچھا نہیں ہوں مگرمجھے دیکھ لو تم ذرا توڑ کر
اگر معذور ہوچستی سے پر لوگوں کو دیکھو
رات بھر کتا اس کے پیٹ میں بھونک رہا تھاکیسی کیسی آوازیں تھیں
اب وہ سفر میں ساتھ لے جانے والےبستر بند کے کام آتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books