aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mujassame"
جو اپنے مداح اور رنگ دیکھنا چاہتا ہواور میرا دل اس مجسمہ ساز کے لیے ہے
ہمارے ہی حالات سے کھیلتے ہیںوہ نازک مجسمے
بس تیناور چوتھا مجسمہ ہے
تم ایک مجسمہجو فن کار کی انگلیوں میں
پتھر کی کوکھ سے مجسمے تراشنےگمان سے اونچی دیواریں اٹھانے
مجسمے کی سفید آنکھوں پہ معنویت کی کالی پٹیوہی سیاہی
ماورا پیکر بناتا ہوںمجسمے ڈھالتا ہوں من پسند
مجسموں کی طرح تھے دونوںنہ دوستی تھی نہ دشمنی تھی
یہ صحرا ہے پھیلا ہوا خشک بے برگ صحرابگولے یہاں تند بھوتوں کا عکس مجسم بنے ہیں
اے سیہ فام حسینہ ترا عریاں پیکرکتنی پتھرائی ہوئی آنکھوں میں غلطیدہ ہے
جیسے تم خود مجھ پہ فدا ہوجیسے مجسم مہر وفا ہو
چاروں طرف سے نعرۂ صل علیٰ اٹھےتیرے مجسموں سے زمیں جگمگا اٹھے
زیست خدا جانے ہے کیا شے بھوک تجسس اشک فرارپھول سے بچے زہرہ جبینیں مرد مجسم باغ و بہار
پہ ان سے کوئی امید وفا کرے کیسےجو بد دعا ہو مجسم دعا کرے کیسے
اک پل میں یہ شعلہ ہے تو اک پل میں ہے شبنمیعنی ہے کبھی گل تو کبھی خار مجسم
وہ مجسم ہمہمہ تھا وہ مجسم زمزمہوہ ازل سے تا ابد پھیلی ہوئی غیبی صداؤں کا نشاں
دختران مغربی کو دے نہ عورت کا خطابیہ مجسم ہو گئے ہیں کچھ گنہ گاروں کے خواب
ہے کوئی میرا مجسمہ بنانے والااپنی قسمت پہ اداس مت ہو
ایک انتظار مجسم کا نام خاموشیاور احساس بے کراں پہ یہ سرحد کیسی
''عقل مجسم'' چیخیں گےسب درہم برہم چیخیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books