aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muneer-niyazi"
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میںضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
ستارے جو دمکتے ہیںکسی کی چشم حیراں میں
یہ صدایہ صدائے بازگشت
بین کرتی عورتیںرونقیں ہیں موت کی
اک اور گھر بھی تھا مراجس میں میں رہتا تھا کبھی
دور ہی دور رہی بس مجھ سےپاس وہ میرے آ نہ سکی تھی
شہر کے مکانوں کےسرد سائبانوں کے
وہ خوبصورت لڑکیاںدشت وفا کی ہرنیاں
پہلی بات ہی آخری تھیاس سے آگے بڑھی نہیں
رات ہے کتنی گہری کالیدکھ کی بات سجھانے والی
کسی کی شربتی نظرکوئی مہکتا پیرہن
میں ہوں ایک عجیب سپیراناگ پالنا کام ہے میرا
ذرا اس خود اپنے ہیجذبوں سے مجبور لڑکی کو دیکھو
اے دوشیزہ! مت گھبرااب سورج ڈوبنے والا ہے
چھوٹا سا اک گاؤں تھا جس میںدیئے تھے کم اور بہت اندھیرا
کہہ بھی دے اب وہ سب باتیںجو دل میں پوشیدہ ہیں
کھلی سڑک ویران پڑی تھیبہت عجب تھی شام
دئے ابھی نہیں جلےدرخت بڑھتی تیرگی میں چھپ چلے
کسی سائے کا نقش گہرا نہیں ہےہر اک سایہ اک آنکھ ہے
کچھ باتیں ان کہی رہنے دوکچھ باتیں ان سنی رہنے دو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books