aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muntashir-e-yaad"
ہاں تاش کے پتوں میں کچھ احباب تو مشغولجو منتشر یاد ہو دل کیسے بھلائے
آ رہی ہے اس طرح جیسے کسی کی یاد آئےنیند میں ڈوبی ہوئی پلکوں کو اکساتی ہوئی
ان سیاہ راتوں میںایک بھی نہ یاد آئی
ایک بھی نہ یاد آئیجا بجا بھٹکتے ہیں
تری چاہ میں دیکھا ہم نے بحال خراب اسےپر عشق و وفا کے یاد رہے آداب اسے
آنکھ جھپکانے لگی تھی دل میں یاد لحن یادمور کی آنے لگی بن سے صدا اب کیا کروں
اے یاد ماضی یہ تیرے منظرجو وقت گزرے تو وہ بھی دیکھے
دامن یاد کے بد نما داغساری چیزیں بے حس دنیا نے
میرے تن کے تپیدہ جزیرے تلک آ گیا ہےسمندر۔۔۔ میری آنکھ کے روزن یاد سے
دن کی تیز دھوپ میںفضائے یاد کے تمام نقش
سرشک یاد نا ممکن سہی دنیا کی آنکھوں میںزبان حال پر اک عالم تقدیر باقی ہے
طلسم یاد نے شاید ترستے کانوں میںکسی کی سیم گوں سانسوں کا رس نچوڑا ہو
تو کہاں جائے گی پھنکارتے سناٹے میںسرحد یاد گزشتہ سے پرے کچھ بھی نہیں
گلشن یاد میں گر آج دم باد صباپھر سے چاہے کہ گل افشاں ہو تو ہو جانے دو
طواف یاد میں مشغول ہوں کب سےیہ میری بندگی مقبول ہو جائے
میرے دشمن مرے خوں کے پیاسے کئی جنگلی جانور ڈھونڈتے ہیںجوئے یاد حسیں کی روانی میں کوئی سلگتا ہوا عکس ہے
رام بن باس سے جب لوٹ کے گھر میں آئےیاد جنگل بہت آیا جو نگر میں آئے
جذب مسافران رہ یار دیکھناسر دیکھنا، نہ سنگ، نہ دیوار دیکھنا
ابر تنہائی کی اودی زرد چادر پرشعاع یاد کے ہاتھوں لکھی ہر بے نوا لمحے کی پوری داستاں
وادیٔ یاد کی گہرائی میں اترے ہی نہیںکاش اس لمحے کی آواز کو ہم سن لیتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books