aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muntazim-e-hastii"
تجھے میں آج تک مصروف درس و وعظ پاتا ہوںتری ہستی مکمل آگہی محسوس ہوتی ہے
وقار ہستیبہار ہستی
خار زار غم ہستی میں رہیں گے کب تکمطرب وقت کہیں چھیڑ نہ دے تلخ غزل
گرم جھونکوں کی عنایت سے بچیں گے کب تکخار زار غم ہستی میں رہیں گے کب تک
اس کار گہ ہستی میں جہاںیہ ساغر شیشے ڈھلتے ہیں
نظر میری نہیں ممنون سیر عرصۂ ہستیمیں وہ چھوٹی سی دنیا ہوں کہ آپ اپنی ولایت ہوں
اپنی اصل سے دوریوجہ درد ہستی ہے
ابواب کتاب ہستی کوتشکیل کا مقصد پانا ہے
ہمی ہیں وجہ جمال ہستیہمارے ہونے سے ارتقا ہے
شور احساس وجود ہستیشور ہی زیست کا سرمایہ ہے
اقبالؔ کا ہر شعر ہے مے خانۂ ہستیہر رند کو دیتا ہے جو پیمانۂ ہستی
نوید صبح ہستی ہوں مرے ماتھے پہ بوسہ دےترا مقروض ہوں میں
تھے تو آبا وہ تمہارے ہی مگر تم کیا ہوہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظر فردا ہو
نہیں ہو تم مگر وہ چاند تارے یاد آتے ہیںمری نظروں سے اوجھل اب مقام جہد ہستی ہے
آج بھی کارزار ہستی میںجب ترے شہر سے گزرتا ہوں
کشاکش غم ہستی مجھے اجازت دےکنوارے پن کی ہتھیلی پہ تیرا نام لکھوں
میں کتاب غم ہستی کی ہوں تحریر کوئیالجھی الجھی سی ہو پیچیدہ سی تفسیر کوئی
اعتبار غم ہستی وہاں اٹھ جاتا ہےتو نے پوچھا ہے مرے دوست تو میں سوچتی ہوں
کیا خبر تجھ کو جواں ہو کے ترا تاج محلرونق محفل ہستی کو دوبالا کر دے
جانے اس کارگاہ ہستی میںاس کو وہ دیوتا ملا کہ نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books