aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "musht-e-guhar"
اے ہم سفرمیں وہی مشت غبار رہگزر
میں ایک مشت بے ضررخود اپنے خانداں کے مکر کو بھگت چکا
اک مشت غبار انساں پرشبنم کی طرح رو جائیں گی
میں سوچتا ہوںمیں ایک انسان ہوں ایک مشت غبار ہوں میں
اے بنارس ترا ایک مشت غباراٹھ کے معمار ہندوستاں بن گیا
گوہر کو مشت خاک میں رہنا پسند ہےبندش اگرچہ سست ہے مضموں بلند ہے
تیری اک مشت خاک کے بدلےلوں نہ ہرگز اگر بہشت ملے
کب تک میں زنداں میں بیٹھاآنے والے کل کو مشت خاک سمجھ کر
بادشاہی تخت پر ہے آج ہر شے جلوہ گرپھر رہے ہیں ٹھوکریں کھاتے زر و لعل و گہر
وہ طائر کہسار لب چشمہ کہساروہ سرد ہوا وہ کرم ابر گہر بار
یا آب گہر طغیانی میںیا چاند کا مکھڑا پانی میں
لوٹ لیتے آبرومال و زر لعل و گہر
یہ کف ہوا پہ زمین تھیوہ فلک کہ مشت غبار تھا
جیسے بنجر سی زمیںقطرۂ ابر گہر بار سے شاداب بنی
خاک ہو جاتی ہے پھر سے مشت خاکگاہے گاہے سنگ ہو جاتے ہیں چہروں کے نقوش
خانہ خراب ہو کے میں خوب ہی در بدر ہوامشت غبار بھی بنا ذرۂ رہ گزر ہوا
یہ چڑیوں کی چہکار شام و سحرزمیں کے خزانے یہ لعل و گہر
یہی وہ کہسار ہیں جہاںمشت خاک نور آشنا ہوئی تھی
میں نے ماناہم بھی صرف ایک مشت خاک ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books