aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "musir"
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میںضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
مصر ہے محتسب راز شہیدان وفا کہیےلگی ہے حرف نا گفتہ پہ اب تعزیر اللہ
اور اغیار مصر ہیں کہ وہ سبیار غار ہو گئے ہیں
گھر والے کہہ رہے ہیں کہ باہر نکال دوبکرے مصر ہیں اس پہ کہ ڈیرہ ہی ڈال دو
اگر مصر ہو تو آؤ دیکھویہاں پہ بیٹھو یہ نامے رکھ دو
کسی اجاڑ کہکشاں کو نہ چھوڑنے پر مصرروشنی کی باقی ماندہ آواز
حسیں حسیں خوش لباس سرخ و سفید چہرےکوئی مصر ہے سفید چہرہ مرے بدن پر بہار دے گا
فکر عقدہ کشائیوں پہ مصراور سر رشتے ہی کا خود فقداں
دیواروں میں قید رکھنے پر مصر ہیںمیں حیران ہوں
قصۂ درد چھیڑے سر راہ کونپھر بھی تارے مصر تھے
خواب کی تعبیر پہ ہوتے ہیں مصرکاش بس اتنی حقیقت ہی سے واقف ہو جائیں
خزانوں کو تم ڈھونڈنے پر مصر ہوٹپکتا ہے خوں ناخنوں سے اور آنکھوں سے
بوجھ اپنا بھی ہم سے تو اٹھایا نہیں جاتااور آپ مصر آپ کا بھی بوجھ اٹھا لیں
بیدارئ آرزوفتنہ سازئ حق بینی و گرم رفتارئ جستجو پر مصر ہوں
خود کو معزز سمجھنے پر مصر ہےاے دل میں سنگ لاخ وادی تعمیر کرنے والے محبوب
ستارے جو دمکتے ہیںکسی کی چشم حیراں میں
نہ جانے عاربہ کیوں آئے کیوں مستعربہ آئےمضر کے لوگ تو چھانے ہی والے تھے سو وہ چھائے
کہہ بھی دے اب وہ سب باتیںجو دل میں پوشیدہ ہیں
چھوٹا سا اک گاؤں تھا جس میںدیئے تھے کم اور بہت اندھیرا
جو زخم کہ سرخ گلاب ہوئے، جو داغ کہ بدر منیر ہوئےاس طرح سے کب تک جینا ہے، میں ہار گیا اس جینے سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books