aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mutaale.a"
میرا دل کہیں اور مبتلا ہو جائےاب میں اسے یاد بنا دینا چاہتا ہوں
نہ ہو وہم عشق میں مبتلامجھے بھول جا مجھے بھول جا
ذرا سی عمر میں کرتے ہوں مجھ کو متأثرمحلے ٹولے کے گمنام آدمیوں کے
وہ میری پہلی محبت تھیجس کی آنکھیں دیکھ متأثر ہو جاتے تھے ہرن
اور نہ کبھی میرے مطالعے پر شک کیاایسا ہی ہونا چاہئے دوستوں کو
جو ان کے مبتلا ہیں سب چیز لا رہے ہیںکرتی بنا رہے ہیں انگیا رنگا رہے ہیں
اور محراب شکستہ میں سمٹ کر پہروںداستاں سرد ممالک کی کہا کرتی ہے
میرے حالات بدل جاتے ہیںمیرا چہرہ بھی بدل جاتا ہے افسانہ و منظر کے مطابق
جو صبح و شام کتابوں سے دور رہتے تھےجہاں میں آج وہی مبتلائے یاس ہوئے
یہ تلاش متصل شمع جہاں افروز ہےتوسن ادراک انساں کو خرام آموز ہے
قتل گاہ کی رونقحسب حال رکھنی ہے
وہ سادگی انسان کی فطرت کے مطابقزریں وہ افق نور سے لبریز وہ مشرق
جو کوشش متحد ہو کر کہیں اک بار ہو جائےیقیں ہے ملک کی قسمت کا بیڑا پار ہو جائے
جو اپنی دولت کی بے پناہی سے مبتلا اک فشار میں ہےاور اس کا آغوش آرزو مند وا مرے انتظار میں ہے
ماں بیٹے کے درمیان ایک منظوم مکالمہبیٹا
کیا گیا ہے غلامی میں مبتلا تجھ کوکہ تجھ سے ہو نہ سکی فقر کی نگہبانی
تو اپنے نام کے مطابقتم اتارو تصویروں میں
تم نے دیکھا کوئی اس کا پوچھنے والا نہیںتھا مرض میں مبتلا وہ قید نکہت کا اسیر
بچھڑتے لمحوں میںاس نے مجھ سے کہا تھا دیکھو
محبت باعث ارض و سما ہےمحبت میں خدا بھی مبتلا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books