aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naap"
نوجواں اقوام نو دولت کے ہیں پيرايہ پوشگرچہ اسکندر رہا محروم آب زندگی
جو اپنے کپڑوں میں تیرے کپڑے کےناپ رکھ رکھ کے ناپتا تھا
چادروں اور داڑھیوں کو ناپ کراعلان کرتی ہیں
یہ دنیامحض ایک فاصلے کا نام ہے
اس کے جسم کا ناپ لیاامیدوں کی عینک پہنی
اپنے نہ ہونے کے خوف کی جھنجھلاہٹ ہےسمجھ گئے نا
اس تاریخ کے میلوں پھیلے بازاروں میںمیرے ناپ کا کوئی کوٹ نہیں ہے
تم اگر چاہو مری تہہ میں اتر کرناپ سکتے ہو مری گہرائیاں سب
سارے اپنی ناپ کے
لہو کے چھینٹوں سے بدلی ہے قسمت آدمزمانہ ناپ رہا ہے جنوں کے پیمانے
دست و دریا کی پھیلی ہوئیوسعتیں ناپ لو
وقت کو ناپ لیںدیکھ لیں کس کے چہرے پہ پرچھائیں ہے شام کی
اک لہراتا ہوا دریا سوچ میں اتر آئے تومجھے کمزور نہ سمجھنا
سورج اپنے اندھے سفر پر چلتے چلتے اوب گیا ہےبوجھل بوجھل قدموں سے وہ اپنا رستہ ناپ رہا ہے
زندگی کی اصل کو کس نے چھوا ہےکوئی کب ناپ پایا فاصلہ جسموں سے جسموں کا
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگمیں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
نہ یہ کہ حسن تام ہونہ دیکھنے میں عام سی
اپنی متاع ناز لٹا کر مرے لیےبازار التفات میں نادار ہی رہو
چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوںنہ میں تم سے کوئی امید رکھوں دل نوازی کی
ہم پہ مشترکہ ہیں احسان غم الفت کےاتنے احسان کہ گنواؤں تو گنوا نہ سکوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books