aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naazim"
طفل باراں تاجدار خاک امیر بوستاںماہر آئین قدرت ناظم بزم جہاں
جینے کے لیے مرنایہ کیسی سعادت ہے
مضموں فراق کا ہوں ثریا نشاں ہوں میںآہنگ طبع ناظم کون و مکاں ہوں میں
کیا مجھے اپنا بنانے کے لیے آئی ہویا مرا درد بڑھانے کے لیے آئی ہو
ننھے ننھے پیارے پیارےچم چم ٹم ٹم نیارے نیارے
کیوں نفرت پھیلاتا ہے تواے چینل کے ناظم بول
ہے تمہیں جنون کہ حسن پر کوئی کام روز نیا کروجلیں مہ جبیں کوئی اختیار تم ایسے ناز و ادا کرو
دنیا کے کام کاج میں دنیا تمام الجھ گئیدنیا تمام زر نہیں تھوڑی تو فکر کیجیے
دور حاضر کا پیار بھی ہے جدیدنیند خود گفتگو میں ہے حائل
ناظم دوزخ نے اگلے روز جب دیکھا اسےدے رہا تھا وہ مزے سے تاؤ اپنی مونچھ کو
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگمیں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میںضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
بھلے دنوں کی بات ہےبھلی سی ایک شکل تھی
کچھ عشق کیا کچھ کام کیاوہ لوگ بہت خوش قسمت تھے
تم جب آؤگی تو کھویا ہوا پاؤگی مجھےمیری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
ہر بار میرے سامنے آتی رہی ہو تمہر بار تم سے مل کے بچھڑتا رہا ہوں میں
چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوںنہ میں تم سے کوئی امید رکھوں دل نوازی کی
آ کہ وابستہ ہیں اس حسن کی یادیں تجھ سےجس نے اس دل کو پری خانہ بنا رکھا تھا
شرط انصاف ہے اے صاحب الطاف عمیمبوئے گل پھیلتی کس طرح جو ہوتی نہ نسیم
جو غائب بھی ہے حاضر بھیجو منظر بھی ہے ناظر بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books