aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "najd"
درد لیلیٰ بھی وہی قیس کا پہلو بھی وہینجد کے دشت و جبل میں رم آہو بھی وہی
تری محبت کی آگ میں جل رہا ہے صحرائے نجد اب تکجمال زہرہ ترے ملائک فریب جلووں کی اک نشانی
اے متوالو ناقوں والو دیتے ہو کچھ اس کا پتانجد کے اندر مجنوں نامی ایک ہمارا بھائی تھا
رقص کرتی ہے ترے حسن کی رعنائی میںوادیٔ نجد کے جھونکوں کی لجیلی خوشبو
اس میں سرمستیٔ جام شیراز ہےنجد کا سوز ہے ہند کا ساز ہے
کبھی میں اصفہاں اور نجدوکوفے میں پھراجب مدتوں کے بعد واپس لوٹ کر آیا تو
تم نجد میں پریشاں شہروں میں ہم ہیں حیراںاللہ کی اماں ہو تم پر بتان صحرا
یہ جنوں زار مرا میرے غزالوں کا جہاںمیرا نجد آ ہی گیا میرا تتار آ ہی گیا
اور کچھ ایسا ہوایک بہ یک چلنے لگی باد صبا نجد کے صحراؤں میں
اے باد صبح گاہی دل کی کلی کھلا دےویرانہ میرے دل کا رشک چمن بنا دے
دیوانہ بن کے نجد کے صحرا میں گھومیےلیلیٰ کی جستجو میں بھٹکنے کی عمر ہے
مرے دیر و زود بھی خواب میںمرے نزد و دور حجاب میں
نجد کا ناقہ کہاں سے ڈھونڈ کر لاؤں گا میںپانچ چھ بچوں کو آخر کیسے بہلاؤں گا میں
یہ آسماں یہ کہکشاںجو کچھ بھی نزد و دور ہے
خم بہ خم راہ گزاروں کے دھڑکنے لگے دلوسعت نجد میں بیدار ہوا ذوق جنوں
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگمیں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میںضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
بھلے دنوں کی بات ہےبھلی سی ایک شکل تھی
کچھ عشق کیا کچھ کام کیاوہ لوگ بہت خوش قسمت تھے
تم جب آؤگی تو کھویا ہوا پاؤگی مجھےمیری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books