aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nakbat-e-faqr"
کہیں نہ بسنا نصیب ہوگاذلالت و نکبت و حقارت نصیب ہر بد نصیب ہوگا
وطن کا نکبت و افلاس کھو دیں ہم اشارے میںجہاں ٹھوکر لگا دیں ہو وہیں سے کان زر پیدا
دولت فقر امیروں میں نہیں ملتی ابپھرتے ہیں جھانکتے در در فقرا تیرے بعد
مذاق فقر ہے رحمت اثر زمانے میںعذاب کنز تونگر تلاش کرتا ہے
تاریخ کے سفر میں غلط بھی قدم اٹھےگاہے لباس فقر میں اہل حشم اٹھے
اویس و بوزر و عثمانؓ کے عطا کردہمذاق فقر محمدؐ ضرور کھو بیٹھے
بزم سے گزرا کمال فقر دکھلاتا ہواتاج شاہی پائے استغنا سے ٹھکراتا ہوا
پامال فقر و ذلت ہیں عز و شان والےصید غم و الم ہیں تیر و کمان والے
فقر و فاقہ سے پائمال ہے ابقرض میں اس کا بال بال ہے اب
اور اب جب کہ زندگی کے لئےکوئی فکر نشاط و غم بھی نہیں
آسمانوں کو زمینوں کو نئے رنگ ملےاور فضا نکہت و رعنائی سے معمور ہوئی
یا نکہت گم راہ سے بھیپر نہ ہوا
جب میں تمہیں نشاط محبت نہ دے سکاغم میں کبھی سکون رفاقت نہ دے سکا
حیدری فقر ہے نے دولت عثمانی ہےتم کو اسلاف سے کیا نسبت روحانی ہے
اپنے ہمراہ لے کر تمہارے لئےنکہت دوستی
ہوا معطرنفس نفس میں بسی ہوئی نکہت گل تر
گل سے اپنی نسبت دیرینہ کی کھا کر قسماہل دل کو عشق کے انداز سمجھانے لگیں
وجود کے شہر کی سکونتہے مختصر جیسے نکہت گل
ماہ و انجم کی ضیا سےنکہت باد صبا سے
نکہت گل ہے کہیںمست گلشن ہے کہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books