aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naqsh-e-baqaa"
للٰلہ حباب آب رواں پر نقش بقا تحریر نہ کرمایوسی کے رمتے بادل پر امید کے گھر تعمیر نہ کر
اپنے ہی نقش قدم سنگ نشان منزلاپنے ہی دم سے بصیرت ہے یہ بینائی ہے
چمکتے ہوئے سب بتوں کو مٹا دوکہ اب لوح دل سے ہر اک نقش حرف غلط کی طرح مٹ چکا ہے
محبت چشمۂ آب بقا ٹھہرامحبت اک صحیفہ ہے
بس یہ سمجھتا ہےکہ ہر تار نفس پر آیت رمز بقا ہے
ہے وہی مالک فنا و بقاوالئ دو جہاں ہے میرا کرشن
ہوا جاتا ہے پژمردہ دل آوارہ سینے میںتو ٹپکا قطرہ آب بقا اس آبگینے میں
زوال میرا مقدر بنا کے چھوڑ دیامجھے خیال و حدیث بقا سے کچھ نہ ملا
سر گرم پیکار نہ جانے کب سے ہیںاور ہم ہیں کہ سالک راہ بقا
بعد ایام شبابگرمیٔ جہد بقا ہے جبکہ اک افسردہ خواب
کیوں نہ کہیے تجھ کو اک سرچشمۂ آب بقاہیں یہ آثار قدیمہ تیرے گنج بے بہا
جس کو سب کہتے ہیں ہٹلر بھیڑیا ہے بھیڑیابھیڑیے کو مار دو گولی پئے امن و بقا
چمن میں چل کہ دکھاؤں بہار شاہد گلنظر فریب ہیں نقش و نگار شاہد گل
تمہاری خاطرمرا وہ باب بقا کھلا ہے
کبھی چوم کر پھولراہ بقا ڈھونڈنے میں لگی تھی
موہنتمہارے نقش کف پا پہ
بن گیا نقش وجود کائناتاور پھر
سعئ بقائے شوکت اسکندری کی خیرماحول خشت بار میں شیشہ گری کی خیر
اور منزل تو کجانقش کف پا نہ ملے
کس طرف جاؤںکوئی نقش کف پا بھی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books