aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nashsha-e-iqtidaar"
نقاب پوشوں میں کون کیا ہےہمیں تو غم تھا کہ نشۂ اقتدار
امیر قافلۂ ناز اقتدار ہے کونشہید کون مجاور سر مزار ہے کون
تو نہ مٹ جائے گا ایران کے مٹ جانے سےنشۂ مے کو تعلق نہیں پیمانے سے
دمکتے ہوئے لبنشۂ چشم فسوں ساز لیے
کہ ان میں اہل ہوس کی صدا کا سیسہ ہےوہ جھکتے رہتے ہیں لب ہائے اقتدار کی سمت
اہل اقتدار کے ساتھمیں کچھ دور چلا
نشۂ تشنگی دید سے چورخانقاہوں کے کسی گوشے میں سو جاتے ہیں
نشۂ نرگس خوبان وطن تم سے ہےعفت ماہ جبینان وطن تم سے ہے
نشۂ نرگس خوباں مجھ سےغازۂ عارض و رخسار ہوں میں
روک دے کوئی کسی کو یہ نہ رکھتا تھا مجالنشۂ عدل و مساوات سے سب تھے مخمور
حسن سیمیں سے فضاؤں میں اجالا سا کیےنشۂ عہد جوانی سے پریشاں، بے پیے
سکون ہی سکون ہےخلیج اقتدار سرکشوں سے پاٹ دی گئی
مجھ اک ہوس ناک فرومایہ کی خاطرساز و سامان نشاط و نشۂ عشرت فزونی تھے
کبھی راتوں میں گھلا نشہ صہبائے بہارکبھی صبحوں میں مری گرمیٔ ہنگام نشور
یہاں بھی نشۂ نا معتبر ہے چارہ گرومیں ایسا جادۂ منزل گزشتہ ہوں جس کے
کر رہے ہیں لکشمی پوجن بھی گھروں میں ساہوکاردیو دولت کو سمجھ بیٹھے ہیں رب اقتدار
ان کی عظمت سے سبق لیں آج اہل اقتدارکرسیوں پر بیٹھ جانے سے نہیں ملتا وقار
ڈھلتی ہوئی رات کا نشۂ وصل ہےجسم
دوامی نشۂ الفتخیال خام ہے ساقی
سنہری ہواؤں میں پر پھڑپھڑائےفزوں تر ہوا نشۂ کامرانی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books