aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nasiihat"
ہوس بالائے منبر ہے تجھے رنگیں بیانی کینصیحت بھی تری صورت ہے اک افسانہ خوانی کی
ہو تيرے بياباں کي ہوا تجھ کو گوارا اس دشت سے بہتر ہے نہ دلي نہ بخارا
کریں نصیحت بتوں پہ مرنے سے کوئی بھی فائدہ نہیں ہےمیں ذکر کرتا ہوں جب وصل کی رتوں کا
کرے دشمنی کوئی تم سے اگرجہاں تک بنے تم کرو درگزر
ميں نے اقبال سے از راہ نصيحت يہ کہا عامل روزہ ہے تو اور نہ پابند نماز
بچہء شاہيں سے کہتا تھا عقاب سالخورد اے تيرے شہپر پہ آساں رفعت چرخ بريں
اک لرد فرنگي نے کہا اپنے پسر سے منظر وہ طلب کر کہ تري آنکھ نہ ہو سير
وقت کو کھونا ظلم ہے پیارےسن یہ نصیحت دوست ہمارے
ہاروں نے کہا وقت رحيل اپنے پسر سے جائے گا کبھي تو بھي اسي راہ گزر سے
کرتی ہیں آپ ہم کو نصیحت یہ بار بارہوتا ہے جھوٹ بولنے والا گناہ گار
بزرگوں کی نصیحت پر کروں میںمیں نفرت کے چراغوں کو بجھاؤں
ابر نیساں کا خواص ان کی نصیحت میں تھالب شیریں سے گہر بار گرو نانک تھے
تھی وہ ماں اہل دل اور نیک منش نیک نہادہنس کے فرمایا مری جاں یہ نصیحت رکھ یاد
نصیحت سے میری ہوا کیوں مکدرنہیں پیارے بچے یہ دن کھیلنے کے
آرزو تیری بجا میری نصیحت ہے مگراے مرے ہمدم خدا کے واسطے شادی نہ کر
برا نہ ماننا بچو مری نصیحت کاتمہیں کو بوجھ اٹھانا ہے ملک و ملت کا
مجھ سے کیا ہو گئی خطا بھائیکیوں ستاتا ہے یہ بتا بھائی
وہ مانتا برا جب کرتا کوئی نصیحتتنگ آ کے رفتہ رفتہ لوگوں نے ساتھ چھوڑا
یہ نصیحت ہے مگر مت باپ کی عزت سے کھیلپاس تو چاہے نہ ہو لیکن کبھی ہونا نہ فیل
چلتے چلتے کی یہ نصیحتچاہے جتنی آئے مصیبت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books