aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nasrii"
نظم پابند ہے نظم آزاد بھییہ کبھی نثر ہے اور معرا کبھی
تم ان ساری عورتوں سے زیادہ خوب صورت ہوجنہوں نے میرے خیالات پر شعلوں کا ایک ہالہ سا بنائے رکھا
شاعری جھنکار نہیں جو تال پر ناچتی رہےگیا وقت
دل تمہیں یاد کرتا ہےآ جاؤ
جناب عالیؔ کے کالم تھے جتنے مطبوعہسمجھ کے چھوڑ گیا ان کو نثر ممنوعہ
اور پھر کچھ یوں ہوالفظ کی تکرار سے
غزل کی آڑ میں کچھ نے نکالا دل کا غبارتو کوئی پردۂ نثری میں چھپ کے کھل کھیلا
یہ خط لکھنا تو دقیانوس کی پیڑھی کا قصہ ہےیہ صنف نثر ہم نابالغوں کے فن کا حصہ ہے
عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھییہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے
دنیا بھر سے دور یہ نگرینگری دنیا بھر سے نرالی
کس قدر تم پہ گراں ایک فقط ناری ہےدال روٹی جسے دینا بھی تمہیں بھاری ہے
رات کی ناری ڈوب گئی ہےصبح کی دیوی جاگ چکی ہے
بوڑھے بچے سب دکھیا ہیںدکھیا نر ہیں دکھیا ناری
کانوں کی اک نگری دیکھی جس میں سارے کانے دیکھےایک طرف سے احمق سارے ایک طرف سے سیانے تھے
میری پروین تخیل، مری نسرین نگاہمیں نے تقدیس کے پھولوں سے سجایا ہے تجھے
آنکھوں میں حیا لب پہ ہنسی آئی ہوئی سیہونٹوں پہ فدا روح بہار و گل و نسریں
نثر کا ہے خرام خوش ہنگامشاعری کی اڑان ہے اردو
ہیں کھلے کیاریوں میں نرگس و نسرین و سمنحوض فوارے ہیں بنگلوں میں بھی پردے چلون
شعر میں نثر میں داستانوں میں توشہر و صحرا میں تو اور چٹانوں میں تو
سندر ناری بھوک کی ماری بیچے گھر گھر لاجچوپٹ نگری کون سنبھالے چار طرف بھونچال
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books