aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naukar"
نوکر نفر غلام بناتی ہیں روٹیاںروٹی کا اب ازل سے ہمارا تو ہے خمیر
لیکن مغرب مشرق کے گھر آنگن میں آ پہونچا ہےمیرا نوکر بی بی سی سے خبریں سنتا ہے
اولاد کو تو اپنینوکر سمجھ رہے ہیں
پہنچائے خوان پھرتے ہیں نوکر کئی پڑےزندے بھی راہ تکتے ہیں مردے بھی ہیں کھڑے
نوکر اور نمک اور مذہب۔۔۔ ان تاویلوں سے باز آؤمردوں کی ایسی نیکی پر آ جاتا ہے مجھ کو تاؤ
دیگچی چمچہ نوکر لائےبھائی چاول شکر لائے
لوگ ہی لوگ تھے اندر باہرکالے گورے افسر نوکر
ڈھول بجائیں گائیں نوکر ہوں کہ وہ بیوپاریڈھولک کی ہر تھاپ پہ ناچیں ہولی میں نر ناری
شام کو آتے ہی نوکر پر خفاآج انڈا ہے نہ مرغی کھائیں کیا
چودہ کیلے درجن چیکو حلوہ ایک کڑاہیگھبرا کر گھر کے مالک نے نوکر کو دوڑایا
اس آہنی صنم کی عبادت ہے مجھ پہ فرضنوکر ہوں بادشاہ کا جیتا ہوں لے کے قرض
گھر کے نوکر ''میں'' بن بیٹھے ہیں
یہ سنگھاسن یہ گدی یہ نوکر یہ چاکرساتھ بھی تیرے جائے گا کیا سارا یہ دربار
تجھ کو کسی مل میں کہیں نوکر کرا آؤں
آقا کو بھی میری ضرورتنوکر کو بھی میری حاجت
رات بن جاتی ہیںجیسے کسی بھوکے نوکر کو کام کروانے کی مجبوری میں
کشتئ حق کا زمانے میں سہارا تو ہےعصر نو رات ہے دھندلا سا ستارا تو ہے
رضا کی جاودانہ جبر کی نوبت بھی آ پہنچی''
ہوا بھی خوش گوار ہےگلوں پہ بھی نکھار ہے
نوبت نقارے بان نشان دولت حشمت فوجیں لشکرکیا مسند تکیہ ملک مکاں کیا چوکی کرسی تخت چھتر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books