aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naved"
سرد یخ بستہ موسموں کی نویدجانے کس کس کے نام آئی تھی
اداس و بد دل نہ تھا نہ ہوں میںیہیں سے مجھ کو نئے سفر کی نوید بھی ہے
جہاں پہ میرے نشان پا اب تھکے تھکے سے گرے پڑے تھےحریم محمل میں وہ سفیر نوید پرور
بن گیا قید کا فرمان بھی راحت کی نویدہوئے تاریکیٔ زنداں میں ترے بال سپید
بریدہ خوابوں کو زندگی کی نوید دے گااگر یونہی سر جھکے رہے تو
نوید کامرانی لا رہے ہیں ریس کے گھوڑےمسرت کے ترانے گا رہے ہیں ریس کے گھوڑے
جس کا ہر لفظ ہو آغاز مسرت کی نویدٹھیک ہے ہم بھی نئے سال کا نقشہ دیکھیں
مجھے اب نوید سحر نہ دےمجھے اب فریب نظر نہ دے
شاعریتو پرندوں کی چونچوں پہ اگتی ہوئی نغمگی
صبح کاذب بھی تو ہے اصل میں دیباچۂ صبحصبح کاذب بھی تو ہے صبح درخشاں کی نوید
آؤ ہم رقص کناں شہر طلسمات میں جذبات کے رنگوںسے زمانے کی نگاہیں بھر دیں
مرے خواب سو جامری آنکھ میں تیرتی خانقاہوں میں
دھڑکتا تو نوید زندگی لاتااب ایسا ہے
نوید طرب دے رہی ہے نمائشوہی جشن ہے اور وہی زندگی ہے
نوید دیتا ہو کوئی لمحہکوئی پکارے کہ میں یہیں ہوں
تم مروتم تو بچے نہیں
سال نو کی نوید لے لے کرمدتوں سے یہ رات آتی ہے
تو اہل بصرہ حسن جو بصری تھے جانتے ہومحاسبہ کی نوید لے کر تمہاری خاطر تمہاری مٹی پہ آ گئے تھے
نوید آمد روز جزا نہیں آتییہ کس خمار کدے میں ندیم ہیں ہم تم
نوید صبح سنتا ہی نہیں رنگین خواب اس کاگھرا جاتا ہے ظلمت ریز کرنوں میں شباب اس کا
Jashn-e-Rekhta 11th Edition | 29-30-31 Jan, 2027 Buy Tickets
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books