aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nekar"
پردہ و حجاب سے کیا مطلب یہ اپنے دھیان میں رہتی ہےیہ سوئمنگ پول سے باہر بھی نیکر بنیان میں رہتی ہے
شلوار کو نیکر کیا بنیان کو رومالمیں راہ ترقی پہ چڑھی زینہ بہ زینہ
اور کتا تھا منہ کھولےٹانگوں میں تھا نیکر پہنے
نیکر پہنے ٹانگ پسارےپاس پڑے موبائل پر
لائٹ ٹاور کی سیڑھیوں کے نیچےجینز کی نیکر میں کوکین کی تھیلیاں چھپا کر
منگل کے بازار سے مجھ کونیکر جرسی دلوا دو نا
چھٹی کی گھنٹی بجتے ہیچپل میری نیکر کی جیبوں میں ہوتی تھی
یہاں کوئی ہےتو اپنی نیکر سنبھالتا
ہوا بھی خوش گوار ہےگلوں پہ بھی نکھار ہے
جو مٹ کے ہر بار پھر جئے تھےنکھر گئے ہیں گلاب سارے
نکھر گئی ہے کبھی صبح دوپہر کبھی شامکہیں جو قامت زیبا پہ سج گئی ہے قبا
چاندنی کھل کے نکھر آئی ہے دروازے پراوس سے بھیگتے جاتے ہیں پرانے گملے
انڈا کھانے سے لہو جسم میں بڑھ جاتا ہےچست ہوتا ہے بدن ذہن نکھر جاتا ہے
چمن سے چند ہی کانٹے میں چن سکا لیکنبڑی ہے بات جو تم رنگ گل نکھار سکو
سکوت نیم شبی لہلہے بدن کا نکھارکہ جیسے نیند کی وادی میں جاگتا سنسار
قفس ہے بس میں تمہارے تمہارے بس میں نہیںچمن میں آتش گل کے نکھار کا موسم
وہ حرارت تیرے ہونٹوں کی نہ ہوگی پائمالجس کے شعلوں سے نکھر جاتا ہے رنگ نونہال
کس درجہ زندگی سے بیزار ہو رہا ہےناچار ہو رہا ہے
کبھی اک اشک سے دھل جاتے ہیں صدیوں کے غبارکائنات اور نکھر اور سنور جاتی ہے
خاک آلودہ و افسردہ و غمگین و نزارپارہ پارہ تھے مری روح کے تار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books