aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nihatte"
نہتے دل کے ساتھبے پناہی راستوں پر
نہتے بچوں اور عورتوں کوبہادری کے دکھاؤ جوہر
نہتے لڑو گےتم نہ ہرگز ڈرو گے
ہم مجبور نہتے سارےپھر بھی ہمارے
اور سر سینہ و دوش تانبا نا لوہا مگر ہم نہتے نہیںامن بھی ہیں محبت بھی ہم
جب میں تمہیں نشاط محبت نہ دے سکاغم میں کبھی سکون رفاقت نہ دے سکا
جب سورج دھوپ نہاتا ہویا شام نے بستی گھیری ہو
بدل چکا ہے بہت اہل درد کا دستورنشاط وصل حلال و عذاب ہجر حرام
عہد نبھانے کی خاطر مت آناعہد نبھانے والے اکثر
تمہاری صبح جانے کن خیالوں سے نہاتی ہوتمہاری شام جانے کن ملالوں سے نبھاتی ہو
کوئی اندازہ کر سکتا ہے اس کے زور بازو کانگاہ مرد مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں
ہاں عمر کا ساتھ نبھانے کے تھے عہد بہت پیمان بہتوہ جن پہ بھروسہ کرنے میں کچھ سود نہیں نقصان بہت
الم تو یہ ہے کہ دونوں کو وہم ہے کہ بہارعدو کے خوں میں نہانے کے بعد آتی ہے
اپنے بے انت خیالوں میںہر عہد نبھانے کی قسمیں
نگاہ مسلماں کو تلوار کر دے
نیست پیغمبر ولیکن در بغل دارد کتابکیا بتاؤں کیا ہے کافر کی نگاہ پردہ سوز
رنڈی بھی آدمی ہی نچاتے ہیں گت لگااور آدمی ہی ناچے ہیں اور دیکھ پھر مزا
نگاہ شوق جل اٹھی حجاب ڈھونڈھتا ہوں میںجنہیں سحر نگل گئی وہ خواب ڈھونڈھتا ہوں میں
نہ وہ نشاط تصور کہ لو تم آ ہی گئےنہ زخم دل کی ہے سوزش کوئی جو سہنی ہو
تیری نگاہ ناز سے دونوں مراد پا گئےعقل، غیاب و جستجو! عشق، حضور و اضطراب!
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books