aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nikhaarnaa"
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میںضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
کھونے کو کھرا بن کے نکھرنا نہیں اچھاچھوٹے کو بڑا بن کے ابھرنا نہیں اچھا
کچھ اور اپنے چمن کو نکھارنا ہے ابھییہ غفلتوں کا زمانہ نہیں وطن والو
پودوں پہ قطروں کا بکھرناپتوں کا دھل دھل کے نکھرنا
جان دے کر سنوارنا ہے اسےضبط غم سے نکھارنا ہے اسے
شگوفۂ بدن ذرا سی دیر میں نکھارنا
تا بہ کے گرد ترے وہم و تعین کا حصارکوند کر مجلس خلوت سے نکلنا ہے تجھے
وگرنہ اب کے نشانہ کمان داروں کابس ایک تم ہو سو غیرت کو راہ میں رکھ دو
ہوا بھی خوش گوار ہےگلوں پہ بھی نکھار ہے
اردو ہے مرا نام میں خسروؔ کی پہیلیکیوں مجھ کو بناتے ہو تعصب کا نشانہ
وہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانیکھڑی دھوپ میں اپنے گھر سے نکلنا
فسوں کارہ نگارا نو بہارا آرزو آرابھلا لمحوں کا میری اور تمہاری خواب پرور
جو مٹ کے ہر بار پھر جئے تھےنکھر گئے ہیں گلاب سارے
مرا ہونا نہ ہونا اک برابر ہےتم اپنے خال و خد کو آئینے میں پھر نکھرنے دو
ہاتھ ڈھلتے گئے سانچے میں تو تھکتے کیسےنقش کے بعد نئے نقش نکھارے ہم نے
نکھر گئی ہے کبھی صبح دوپہر کبھی شامکہیں جو قامت زیبا پہ سج گئی ہے قبا
ہے وعدہ خود سے نبھانا ہمیں اگر اپناتو کارواں نہیں رک پائے بھول کر اپنا
فرض تو مجھ کو نبھانا ہے مگردیکھ کہ کتنی اکیلی ہوں میں!
ہر اک دل وہاں تھا نظر کا نشانہبہت یاد آتا ہے گزرا زمانہ
راکھینبھانا لاج راکھی کی مرے بھیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books