aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nisaa.ii"
پرے سے دیکھو تو صرف خوشبو قریب جاؤ تو اک نگر ہےطلسمی رنگوں سے بھیگتے گھر نسائی سانسوں سے بند گلیاں
نسائی فسوں کی ہر اک موہنی آج کرتی ہے سازشمرے دل کو بہکا رہی ہے!
گزرتے بل کھاتے رینگتے سرسراتے جھونکےنسائی ملبوس کی طرح سرسرانے والے
نسائی نقرئی آواز ہولے ہولے اٹھیبڑی اداؤں سے میرے قریب آنے لگی
خودکشی شیوہ تمہارا وہ غیور و خوددارتم اخوت سے گریزاں وہ اخوت پہ نثار
نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاںچلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے
مت روکو انہیں پاس آنے دویہ مجھ سے ملنے آئے ہیں
کتنے دن میں آئے ہو ساتھیمیرے سوتے بھاگ جگانے
مگر یہ میری سادگی تو دیکھیے کہ آج بھیوفا کی درس گاہوں کا نصاب ڈھونڈھتا ہوں میں
اس پہ جاں نثار ہےپر وہاں ہے جو نظام
اے لیلئ نہفتہ و اے حسن شرمگیںتجھ پر نثار دولت دنیا متاع دیں
میں تجھے چاہتا نہیں لیکنپھر بھی جب پاس تو نہیں ہوتی
میں ہی کرتا ہوں تجھ پہ جان نثاریا کہ دنیا ہے تیری عاشق زار
نصاب ایسا کہ محنت کریں اگر اس پربجائے علم جہالت کا اکتساب کریں
تم مری زندگی میں آئی ہومیرا اک پاؤں جب رکاب میں ہے
آج بھی کتنی ان گنت شمعیںمیرے سینے میں جھلملاتی ہیں
اف یہ شبنم سے چھلکتے ہوئے پھولوں کے ایاغاس چمن میں ہیں ابھی دیدۂ پر نم کتنے
تیری پیشانیٔ رنگیں میں جھلکتی ہے جو آگتیرے رخسار کے پھولوں میں دمکتی ہے جو آگ
فضاؤں میں ہے صبح کا رنگ طاریگئی ہے ابھی گرلز کالج کی لاری
تھے جو اجداد تمہارے نہ تھا ان کا یہ شعارتم ہو بیوی سے پریشان وہ بیوی پہ نثار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books