aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nishaat-e-jaa.n"
گراں باری اٹھاؤ ابنہیں تو پھر نشاط جاں
کوئی اس وقت نہیں میرے قریب آ جاؤتم تو قریب آ جاؤ!
جگمگاتا ہے اگر کوئی نشان منزلزندگی اور بھی کچھ تیز قدم چلتی ہے
آؤ میں تم سے روٹھ سی جاؤںآؤ مجھے تم ہنس کے منا لو
دو شمعوں کی لو پیچاں جیسے اک شعلۂ نو بن جانے کیدو دھاریں جیسے مدرا کی بھرتی ہوئی کسی پیمانے کی
ہمیں ناموس کی وراثت کوشعلۂ جاں بنا کے رکھنا ہے
گل سے اپنی نسبت دیرینہ کی کھا کر قسماہل دل کو عشق کے انداز سمجھانے لگیں
روح و جاں کو ڈستی ہےروح و جاں میں بستی ہے
اپنے ہی نقش قدم سنگ نشان منزلاپنے ہی دم سے بصیرت ہے یہ بینائی ہے
دل گداز تاریکیروح و جاں کو ڈستی ہے
خاکستر دل کو ہے پھر شعلہ بجاں ہوناحیرت کا جہاں ہونا حسرت کا نشاں ہونا
دفعتاً سیل ظلمات کو چیرتاجل اٹھا دور بستی کا پہلا دیا
اے متوالو ناقوں والو! نگری نگری جاتے ہوکہیں جو اس کی جان کا بیری مل جائے یہ بات کہو
یہ رنگ نشاط کار دانیہر گام امید کامرانی
نشاط رنگ و بو سے چور آنکھیںشراب ناب سے لبریز ساغر
نشاط و کیف کےنغمے
دنیا ترے خیال میں ہے چشمۂ سرابرنگینئ نشاط و طرب خواب دوش ہے
نگار جاں کی قباحتوں میںفریب جیسی صداقتوں میں
رکھتا ہے نشاط و غم پہ قابوسنگیت کا بے پناہ جادو
زمانہ بطن جہنم میں ایک مدت سےنشاط و کیف برابر تلاش کرتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books